نعمت کا حقیقی شکر صرف زبان سے حمد کرنا نہیں، بلکہ اس کی قدر پہچاننا اور اسے ضائع ہونے سے محفوظ رکھنا ہے۔
جو نعمت اپنی قدر کے ساتھ شکرگزاری میں محفوظ رہتی ہے، وہ زوال سے امان پاتی ہے؛ کیونکہ شکر نعمت کو محض یاد نہیں رکھتا، اسے دوام کا مستحق بھی بناتا ہے۔
۔یہ ہے وہ بیان جس کی وجہ سے شاہ جی کو شزا ہوئی ہے✊🏻
اج کوئی یہ الفاظ دوبارہ دہرا کہ دکھائے یہ الفاظ صرف حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا غلام ہی دہرا سکتا ہے
میرے سید سے اج بھی پورا عالم کفر کامپتا ہے💪🏻
*قانونی تجزیہ: سپریم کورٹ کا قیصر ایوب کی سزائے موت کی توثیق—فیصلے کے پسِ پردہ ممکنہ قانونی و سیاسی مضمرات*
اللہ رب العزت قادرِ مطلق اور بے نیاز ذات ہے۔ وہ اس بات پر قادر ہے کہ منگولوں کے کتوں سے بھی اپنے دین کی خدمت لے لے، روم کے مشرکین کے ذریعے بنی اسرائیل کے منافقین کو عبرت
*سانحہ مریدکے کا اک سال مکمل ہونے پر‼️*
*ان شاءاللہ 4 دن مسلسل 10 اکتوبر سے 13 اکتوبر رات پاکستانی 10.30 بجے گرینڈ ٹویٹر اسپیسز کا انعقاد کیا جارہا ہے*
*سب احباب لازمی شرکت کریں