نہ تاج کا غرور تھا، نہ کرسی کا نشہ،
وہ کربلا کا وارث تھا، صرف حق کی صدا۔
No pride in a crown, no intoxication of power —
An heir of Karbala, a voice of truth.
#Iran#خامنئي
میں نے خود کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے بہترین کوئی آپشن نہیں ہے ہم سب ایک ہیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس
سبحان اللّٰہ ظلم کے خلاف سب علماء ایک پیج پر شکریہ خان۔۔!!