4 اکتوبر اور 24 نومبر کو ہم سے کچھ غلطیاں سرزد ہوئیں لیکن اب ہم وہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور مختلف لائحہ عمل کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
اب پوری قوم کو ملک کے طول و عرض میں نکلنا ہوگا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#خان_کے_لیے_متحد#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
🚨Protect your Heroes❤️
Dpo Ahmad Mohiuddin of Dear Ghazi Khan is a hero of Pakistan who denied rigging yesterday and later got attacked by some people in his office.
👉His family is also being threatened.
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#RiggingAgainstPTI#MohsinDawar
میاں شہزاد فاروق کی گرفتاری بعد پولیس وین کے اندر سےبھی حوصلے بلند ہیں۔میاں عباد فاروق کی پوری فیملی کی حقیقی آزادی کی جنگ میں قُربانیوں پر سلام پیش کرتے ہیں۔ڈٹے رہیں جب تک مریم نواز سی سیٹ واپس نہیں لی جاتی۔@PTIofficial@InsafPK#RiggingAgainstPTI
یہ بیلجئیم کا جزیرہ نہیں ھے۔
یہ لندن، اور جاتی عمرہ کی جائیدادیں نہیں ھیں۔
یہ بلاول ھاؤس یا مدرسوں قوم پرستی کی آڑ کی کمائی بھی نہیں ہے۔
یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ھسپتال ھے جو کراچی میں تکمیل کے آخری مراحل میں ھے ،
#LUMS