@AzmaBokhariPMLN Sirf aik bar Imran Khan ko azad kr k Dekho apko lag pta Jaega reception hota kia h apko apny account delete na krny par jaen to phir btana 😡
سوچیں اگر ن لیگ پر اتنا پریشر اور گرفتاریاں مشکلات ہوتیں تو کبھی اتنی بڑی ریلیاں کر سکتی تھی؟
کمپنی کو پہلی بار آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں
#خان_کی_کال_پر_لبیک
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا اپنے پہلے انتخابات میں ہر حلقے سے نمائندگان کھڑے کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے لوگ خدمت کی سیاست پر یقین کرتے ہیں ۔
#اب_نکلنا_ہوگا دعوے نہیں کردار ہیں ہم
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت