لو جی وفاقی حکومت کا بھی ٹائم پورا ہوا۔ اب وہ بھی نہیں ٹکنے والی۔ چل تو پہلے ہی نہیں رہی تھی اور اب تو آخری دموں پر ہے۔ بہت جلد آپ سب کو منظر بدلتا ہوا دکھائی دیگا۔
شہباز گل کے الفاظ نامناسب ہوں گے لیکن لفظ غدار نہیں بناتے اس طرح تو آپ کے محبوب رہنما اور ان کی صاحبزادی اور فضل الرحمن پر کیا کیا نہ ہو جاتا شہباز گل جیسے لوگ فوج اور پاکستان کا اثاثہ ہیں وہ محب وطن شخص ہے امید ہے جلد غلط فہمیوں کا ازالہ ہو جائیگا،