بریکنگ نیوز۔
امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔
ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔
یہ لمحہ میرے ذہن سے کبھی نہیں نکل سکتا۔ کنٹینر کی رائٹ سائیڈ پر میں نظر آ رہا ہوں۔ اُس دن جو عمرانی جنون میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، وہ زندگی بھر نہیں بھول سکتا۔ گولیوں کی بوچھاڑ ہو رہی تھی، نوجوان سینوں پر گولیاں کھا رہے تھے، مگر ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھے۔ 1/2
جس شخص کو دہشت گرد تنظیم سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، وہ آج ہمارے سامنے موجود ہے۔
حیات آباد انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ
@SohailAfridiISF کے استقبال کے مناظر سب نے دیکھے؛ نوجوان گاڑیوں پر آئے اور اپنے جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ انہی لوگوں میں ذاکر اللہ بھی موجود تھے، جن کی تصاویر دکھا کر انہیں ٹی ٹی پی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی گئی۔
ذاکر اللہ آج خود میڈیا کے سامنے موجود ہیں اور اپنا مؤقف بیان کریں گے۔ اب فیصلہ عوام اور میڈیا خود کریں کہ تصاویر کی بنیاد پر لگائے گئے الزامات میں کتنی حقیقت ہے۔
"مجھے کسی بھی تنظیم فرد یا ادارے کی جانب سے جو بھی نقصان پہنچے گا اس کا ذمہ دار اختیار ورلی ہوگا،" ذاکر اللہ
#ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi
انصاف یوتھ ونگ کے دور دراز علاقوں سے قافلے روانہ ، یہ اپر وزیرستان سے یوتھ ونگ کا قافلہ روانہ ھو چکا ہے۔
انشاءاللہ ملک بھر سے نوجوان نکلیں گے اور بھرپور نکلیں گے
ثبوت کے بغیر کسی پاکستانی کو دہشت گرد کہنا ناقابلِ قبول ہے، ذاکر اللہ کا تعلق تیراہ سے ہے،جو آجکل باڑہ بازار میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھر کا چولہا جلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف آج تک کوئی ایف آئی آر نہیں، وہ تحریکِ انصاف کے سیاسی کارکن ہیں اور پارٹی کے جلسوں میں باقاعدگی سے شریک ہوتے ہیں۔
محض سیاسی وابستگی یا کسی رہنما کے ساتھ تصویر کی بنیاد پر کسی شہری کو دہشت گرد تنظیم سے جوڑنا انتہائی سنگین الزام ہے۔ اگر کوئی دعویٰ ہے تو اس کے ساتھ قابلِ اعتماد ثبوت بھی سامنے لائے جائیں۔
#ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #PTI
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب سہیل آفریدی صاحب نے جب لوگوں کو ڈونیشن کیمپ میں دیکھیے تو حیران رہ گیا مزید ویڈیو میں دیکھیے طلحہ خان کے ساتھ ۔
@SohailAfridiISF
دو ٹوک
یہ جو کچھ بھی کریں ہم اس کیلئے تیار ہیں، ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ ہم کسی صورت مقصد سے اور نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
ہمارا حقیقی آزادی ٹائگرز کے چیئرمین ہجرت کامران حاجی فیاض احمد قطری عبدالرحمن غازی زاہد خان اور بھی بہت کارکنان اغوا ہوئے ہیں ان سب بھائیوں کےلیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی کیونکہ یہ بھی خان صاحب کا ٹائیگر اور اس تحریک کا اثاثہ ہے شُکریہ ۔
رہنما اِنصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن طلحہ خان ۔
@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA@ShahidkhattakSk@ShafiJanPTI
خیبر پختون خواہ میں صرف عوامی راج ہے عمران خان کا خیبر پختون خواہ چا گیا پورے دنیا میں اب بھی وقت ہے جرنل عاصم منیر صاحب معافی مانگو وہ ملنگ آدمی ہے وہ معاف کرے گا ۔