Wholeheartedly embracing the ANP's candidacy for the NA-25 seat, we stand united in showing unwavering support to the son of the soil @AimalWali.By casting our votes in unison, we aim to gift the triumph of NA-25 to Milli Mashar @AsfandyarKWali,recognising his leadership & values
آزاد امیدواران کامیابی کی صورت میں تین دن کے اندر کسی بھی اس سیاسی جماعت کا حصہ بن سکتے ہیں جسے الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کیا ہو۔ مختلف انتخابی نشان پر انتخاب لڑنے والے کسی بھی جماعت میں جاسکتے ہیں لیکن اپنی پرانی جماعت کا حصہ نہیں بن سکتے۔ یہ سب پرویزخٹک جیسے لوگوں کا ساتھ دیں گے اور پھر پشتونوں کے حقوق پر سمجھوتہ کیا جائیگا۔ ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں لیکن تمام پشتونوں سے درخواست کرتے ہیں کہ 8 فروری کو ووٹ استعمال کرتے ہوئے ان لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کے حقوق کا تحفظ کرسکتے ہیں
#Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی اس خطے کی واحد جماعت ہے جو وعدے نہیں عملی کام کرتی ہے۔عوام دیکھ چکی ہے کہ عوامی خدمت صرف عوامی نیشنل پارٹی ہی کرسکتی ہے۔ جو لوگ سالہا سال برسراقتدار رہے وہ ضلع چارسدہ میں اے این پی جیسا ایک منصوبہ دکھادیں۔
۔۔۔۔
دیگر اضلاع کے حوالہ سے مختصر ویڈیوز بھی جلد پیش کی جائیں گی۔
#Vote4Laltain
بدامنی، قانون کی حکمرانی، اپنی شناخت، اپنے حقوق کی جنگ آج کی نہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے فلور پر ملی مشر اسفندیارولی خان کے تقاریر سن کر عوام فیصلہ کریں کہ یہ جنگ فخرافغان باچاخان سے رہبرتحریک خان عبدالولی خان اور ملی مشر اسفندیارولی خان سے لے کر ایمل ولی خان تک جاری ہے اور جاری رہے گی۔ انشاء اللہ
#Vote4Laltain
The 18th Amendment is a beacon for true democracy in Pakistan. Empowering provinces leads to a more vibrant and inclusive nation. We are proud of our leader @AsfandyarKWali Kaka, whose visionary leadership made this achievement possible. #ANPfor18thAmendment
خیبر پختونخوا میں مارخوروں کی تعداد 7 سو سے بڑھ کر 5 ہزار 6 سو کیسے ہوگئی؟؟
مارخور کے شکار سے مقامی آبادی اور مارخور کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟؟
لحاظ علی مشرق ٹی وی کے پروگرام نخی منز میں تفصیلات بتا رہے ہیں
This is a Mosque and Israeli soldiers are deliberately disrespecting a holy place of Muslims. This is violation of international law and violation of their own religious teachings.
د خپلې پېژندګلو او خپل نوم لپاره د عوامي نېشنل پارټۍ مبارزه د څو ورځو نه ده۔ د باچاخان نه واخله تر اسفنديارولي خان، دا مبارزه روانه وه او اخر هم د 18م ترميم له لارې زمون�� پښتونخوا پښتونخوا شوه۔ د خپل حق دا مبارزه به روانه وي۔
@AsfandyarKWali
#Vote4Laltain
د نن نه 37 کاله وړاندې د افغان کډوالو په اړه چې رهبرتحريک خان عبدالولي خان کومه خبره کړې وه، نن ټکي په ټکي رښتيا ثابته شوه۔ دغه کډوالو ته رهبرتحريک مرور وروڼه ويلي وو کوم چې له افغانستانه مرور راغلي وو۔ دا يې هم ويلي وو چې نن کوم خلک ستاسو نه مرور دي، له هغه ځايه يعني پاکستان نه به هم مرور راځي۔
ستا هره خبره لکه مخ د تورې سپينې وه
#WaliKhanBaba | #ANP | #AfghanRefugees
لر او بر در بدر کہنے والوں کو کہتے ہیں کہ دونوں جانب اگر پشتون تباہ ہیں تو وجہ وہ علماء سو ہیں جنہوں نے اس مٹی پر آگ لگائی۔ ضیاء الحق نے جب افغانستان کے فساد کا آغاز کیا تو آپ نے اسے جہاد قرار دیا، اس نام نہاد جہاد کیلئے مہم چلائی۔ آج ہمت کریں اور اپنی غلطی کا اعتراف کریں، توبہ کریں، عوام سے معافی مانگیں کیونکہ آج سب کہہ رہے ہیں کہ وہ جہاد نہیں فساد تھا۔ آپ کے دورحکومت میں 2002ء سے پختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالہ کیا گیا۔ آپ وہی شخص ہیں جب دہشتگردوں نے افغانستان پر قبضہ کیا، ایک منتخب حکومت کو ختم کیا تو آپ نے انہیں فتح کی مبارکباد دی۔ آج باجوڑ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی میں آپ کے لوگ کون ہیں؟
@AimalWali
#SwatANPKa
Ishaq watched his young son die in a forest fire, and his family still bears the scars of that fateful day. It's exactly why the UK is supporting @WWFPak, @LifeAtLUMS and local authorities to develop lifesaving technology to catch fires early on.