خاتم النبیّین کہہ نہ سکا،
مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کروائی،
قبر کے نئے سوال بتائے،
حمایت نہ کرنے والوں کو مشرک کہا،
مخالفین کو کافر کہا،
انبیاء تعداد غلط بتلائی،
نبی کریم ﷺ اور لا إله إلا الله سے آزاد کروانے کا کہا جبکہ دہشتگردی پرچہ جاویدلطیف ،مریم اورنگزیب پر درج ہوگیا
@Rizvi_295@QomiZuban بہت سے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیں البتہ یہ ایک یونیورسل حقیقت ہے کہ عورت کے مقابلے میں مرد میں بیوفائی کا صدمہ برداشت کرنے کی قوت کم ہوتی ہے
@hadia_khan3
تم بھی وہی ہو اور ہم بھی وہی ہیں
مگر اک بار پھر یہ سال بدل گیا ہے
احساسات کاسمندرہےاب بھی پہلےجیسا
مگراب ہمارااندازِ لمحہ وصال بدل گیاہے
وقتِ رخصت چراتےہیں نظریں ہم دونوں
یہی وجہ ہےکہ ہمارااندازِملال بدل گیاہے
#اپنی_زبان_اردو
@hadia_khan3
وہ تو پہلےہی مجھےبھول چکاتھا شاید
ایک بھولا ہوا انسان کہاں بھولےگا
تجھ سےبچھڑےہیں توتکلیف ہوئی ہےدل کو
تجھ سےملنے کابھی امکان کہاں بھولےگا
میرےکمرےمیں کوئی پھول نہیں برسوں سے
کب سے خالی ہے یہ گلدان کہاں بھولے گا
اس نےجاتے ہوئے اک بار پلٹ کردیکھا
جانےوالےکا یہ احسان
آج سب کو دعوی ہے اپنی اپنی چاہت کا
کون کس سے ہوتا ہے کل جدا، نہیں معلوم؟
منظروں کی تبدیلی بس نظر میں رہتی ہے
ہم بھی ہوتے جاتے ہیں کیا سے کیا، نہیں معلوم
۔
عورت ہی گھر کو جنت کا نمونہ بناتی ہے،جس طرح مرد گھر کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح سلیقہ مند بیوی بھی گھر کی محافظ ہوتی ہے۔
اسی لئے عورت کا تعلیم یافتہ اور باکردار ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ آنے والی نسل کی تہذ یب اور تربیت کی ذمہ داری اسی کے کاندھوں پر ہوتی ہے۔
جاری