اس کی آواز کہ بے داغ سا آئینہ تھی
تلخ جملہ بھی وہ کہتا تو مزہ دیتا تھا
ایک بھی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دو
آپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دو
یوں ہی درد سر بنے رہنے ہیں یہ شوریدہ سر
یوں کرو اک ایک کر کے اچھے بندے مار دو
یہ رہیں گے تو سوال اٹھتے رہیں گے حشر تک
مشورہ ہے میرے جیسے سارے بندے مار دو
#ArshadSharif#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو#Trending
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں، افسانے ہوں
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
شہزادؔ یہ گلہ رہا اس کی ذات سے
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا
مینوں جڈن وی لکھنڑ دے ول آگئے
چئساں کاغذ ہر منشاء لکھساں
تیری جھکی ہوئی آکھ نوں دیوں لکھساں
تیری زلف نوں رات سیاہ لکھساں
اور اللہ سائیں دی قلم نوں شاعری وچ
ڈیساں داد تے بس واہ واہ لکھساں
تن کاوش اپنڑیاں لفظاں وچ
جاں لکھساں حُسن دا شاہ لکھساں
Eid Mubarak to y’all. May Allah accept our sacrifices and strengthen our faith in Allah and light up our lives with countless blessings. Ameen❤️
#eiduladha2022
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے
نظر نہ آئے تو دن میں بھی رات ہو جیسے
شبِ فراق مجھے آج یوں ڈراتی ہے
تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے
اُس کی یاد کی یہ بھی ایک کرامت ہے
ہزار میل پہ ہو کہ بھی ساتھ ہو جیسے
ہمارے دل کو کوئی مانگنے نہ آیا محسن
کسی غریب کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے
خاک ہی خاک تھی، اور خاک بھی کیا، کچھ نہیں تھا
جب میں آیا تو میرے گھر کی جگہ کچھ نہیں تھا
یہ بھی سچ ہے کہ مجھے اس نے کبھی کچھ نہ کہا،
یہ بھی سچ ہے کہ اس عورت سے چھپا کچھ نہیں تھا
May this pious day brings you immense joy, happiness, peace and prosperity
There’s no greater blessing than that of Allah. There’s no greater happiness than that of attaining pure Bliss.
Eid Mubarak to you and your family ❤️❤️
Regards:
Talha Malik
#EidMubarak
May Allah Accept Our Worships and May He Almighty Forgive Our All Sins. Chand Raat Mubarak to You and Your Family.
Chand Raat Mubarak ❤️
#chandraatmubarak
کھیت میں بکری کیوں آئی؟
غریب کا جرم بن گیا، پنجاب کے ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں بااثر زمیندار نے پھانسی دے کر بچے لٹکا دیا۔
Kindly take action on this brutal act
@OfficialDPRPP@CMShehbaz