ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
مردکے سر پر ہلمیٹ نہ ہونے سے چالان ہوسکتا ہے لیکن
عورت کے سرپر دوپٹہ نہ ہو نے پر کوئی فرق نہیں پڑتا،
جان کی قیمت ہے مگر ایمان کی نہیں
#غزہ_غزہ_اے_افواج