تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ
#JusticeForRizwana
کے اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور اس اس معصوم بچی کے لئے آواز اٹھائیں۔
ہماری خواہش ہے کہ چیف جسٹس صاحب اس مظلوم بچی کے لئے سوموٹو نوٹس لیں تاکہ پاکستان کے با اثر سرکاری افسران کے لئے ایک مثال قائم ہوجائے کہ وہ قانون سے بالاتر نہیں