"عمران خان سر جھکانے والے نہیں، ان کا فوری علاج یقینی بنایا جائے" — علیمہ خان کا اہم بیان
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید کے دوران بگڑتی ہوئی طبی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کی گونج لوئر دیر اور تیمرگرہ کے سیاسی حلقوں میں بھی سنی جا رہی ہے۔
بیان کے اہم نکات:
طبی تشویش: عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ (خون کا لوتھڑا) بننا انتہائی تشویشناک ہے، حکومت فوری معائنہ کرائے۔
تحریک کا مقصد: تیمرگرہ سمیت ملک بھر میں جاری تحریک کا مقصد حکومت پر دباؤ بڑھانا ہے تاکہ قائد کا مناسب علاج ہو سکے۔
کپتان کا عزم: علیمہ خان کے مطابق، عمران خان نے واضح کیا تھا کہ وہ جیل میں جان دے دیں گے لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ وہ خود کبھی مطالبہ نہیں کریں گے، اس لیے لوئر دیر کے عوام اپنے قائد کے حقوق کے لیے میدان میں کھڑے ہیں
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
”وہ ایک شخص جو مزاحمت کی علامت بن کر تنِ تنہا جیل میں بیٹھا ہے، اسے ہم نے واپس کیا لوٹایا ہے؟ ہم تو اس کیلئے ایک دن کی بھوک بھی نہیں کاٹ سکے۔“
خلیل الرحمٰن قمر
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
یہ تمام اوورسیز کشمیری بھائی آج سے چند روز پہلے تک بھارت کیخلاف احتجاج کرتے تھے لیکن فسطائی رجیم کے آزادکمشیر میں آپریشن کے بعد اب یہ احتجاج ہمارے عسکری و سیاسی حکمرانوں کیخلاف ہورہا ہے۔79 برس کی قربانیوں کے دشمنوں کو کون روکے گا؟؟
سہیل آفریدی سے صحافی کا سوال!!
باڈی لینگویج کیوں بدلی سی ہے!
بھائی لوگو نے پریشر ڈالا ہے؟؟
جواب!! بھائی لوگو کے ساتھ جو میں کرنے والا ہوں انکے وہم وگمان نہیں ہوگا!!
بس لیڈر جس کے ساتھ ساری زندگی گزاری اسکے لیے پریشان ہوں!!💔💔
محمد زبیر عمر نے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے پاپولر لیڈر قرار دے دیا
ججز 25 پچیس لاکھ تنخواہیں لیتے اور انکے فیصلے آپ کے سامنے ہیں ۔
محمد زبیر عمر