Life is good when your intentions are pure.
If you mean to do good but people for their own reasons don't see it this way, you should be happy too because you know that you meant to do good.
If your happiness depends on the reactions of others you can only be miserable.
زندگی بہت تھوڑی ھے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین جانیے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا🙏
زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ھوتاجس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ھوتی ہے
مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں🙏🏻
اپنا قیمتی وقت لوگوں کو اپنے بارے میں وضاحتیں دینے میں برباد نہ کریں کیونکہ جو آپ کو پسند کرتا ہے اسے ان کی ضرورت نہیں اور جو نہیں کرتا وہ کبھی تسلیم ہی نہیں کرے گا