زاہد گوگی کی ضمنی الیکشن سروے کی رپوٹ سچ ثابت ہوئی۔
14 جولائی کو ٹیلن نیوز کے پروگرام نیوز ڈسک میں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ ن لیگ کتنی سیٹیں جیتےگی اور مریم نواز کس حال میں ہے۔
مکمل پروگرام کا لنک: https://t.co/1sF73nc6b7
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دلکش تبصرہ! مفت پٹرول ڈالوانے والوں کو قربانی دینی پڑے گی، پھر عوام کو ریلیف ملے گا۔ اگر حکومت کو عوام سے ہمدردی ہے تو قانون بدلے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ کے منہ پر طمانچہ، اپنے نام کے ساتھ وزیراعظم لگوانے کے چکر میں پوری پارٹی کو دائو پر لگا دیا۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کے نمبر زیادہ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور