"-"اےاللہ"-"
جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوںکے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت،
کامل ایمان اور بندگی عطا فرما.
آمين.
"جمعہ مبارک"
🌷🍇🌷🌹🌺🌺🌺🌺🌺🍁🏵🌸🌺🏵🌸🌺🌷🌹🌹🌷💐💐
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جب تک قدرت طاقت اور اختیار ھو الله کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو .
دعا ہے اللہ تعالی ا ھم سب کو توفیق عطا فرمائے
یارب العزت
ہمیشہ... https://t.co/QthrkyV6Cj
Achy logon ka tmhari zindagi mai ana......
Tumhari QISMAT hoti hai.....
Aur un ko sambhal ke rakhna tmhara HUNAR.....
Good morning all friends❤❤❤ Good people come in your life......
You... https://t.co/uptwf2gGHk
السلام علیکم ورحمته الله
صبح بخیر
همیشه اپنے رب سے مانگو, کیونکه نه وه اوقات دیکھتا ھے نه ذات,
دعا ھے اس "رحیم" سے که آپ پر رحم فرماۓ
دعا ھے اس "ر�� العزت" سے که آپکی عزت کی حفاظت فرماۓ
دعا ھے اس "غنی" سے که آپ... https://t.co/D4u3aWCs43
الله کریم اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ کو صحت تندرستی والی اپنی رحمتوں برکتوں نعمتوں والی اور قدم قدم پر عزتوں اور کامیابیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
*السلام علیکم*
*جمعہ مبارک*
اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں عطا فرما، ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار بنا۔
یاالله تیرے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشی��ہ ہے تو... https://t.co/wwczEAwcII