خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
Ayat No 15
ترجمہ
ان کی یہی پکار جاری رہی یہاں تک کہ ہم نے ان کو ایک کٹی ہوئی کھیتی
،ایک بجھی ہوئی آگ بنا کر رکھ دیا۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم۔
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله سے دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے امن وسلامتی اورخوشحالی لےکر آۓ۔
الله پاک اچھی صحت،
دراز عمر عطا فرمائے
ہر دعا، ہر خواہش پوری فرمائے، ذہنی اور روحانی سکون عطا فرمائے
آمین یارب العالمین🤲🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دین دنیا کی بھلائیاں اور برکتیں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی اور سلامتی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اَلسَـــلَامُ عَلَيْــكُم وَرَحـمَـة اَلله وَبَرَكاتُه
#صباح_الخيـر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
"بے شک اللہ کی یاد ہی دلوں کا سکون ہے۔"
یا اللہ! ہماری اس صبح کو خیر، برکت سکون اور عافیت والی بنا اور ہمارے پیاروں کو اپنی حفاظت میں رکھ _
اللّٰــہـم آمیـــــن 🤍🤲