عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔اسکا انقلاب اسکی 4سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے۔دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ،توشہ خانہ اور 50 ارب کی ڈکیتی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا
لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی ڈہنسالی گھنگرو مارکیٹ میں رش یوتھیوں کی لائنیں لگ گئی😂🤣
گھنگرو مہنگے داموں فروخت ہونے لگا 🫢
گھنگرو بنانے والے ادروں سے اپیل ہے دو دن باقی ہے جلد از جلد گھنگرو مہیا کریں یوتھیوں نے ناچ ناچ کر اسلام آباد تک گھنگرو توڑتے جانا ہے😜😂🤣
SA vs Pakistan is the key game now. If Pakistan bt SA and all three teams (Ind, Pak, SA) win all their other games SA go out. If SA beat Pakistan, effectively, Pakistan go out.
لعنت ھے مسلم لیگ کے وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل پر قاضی فائز عیسیٰ کی مخالفت کرنے اور عمربندیال کی حمایت میں ووٹ ڈالنے پر ان بےغیرتو نے ابھی تک کچھ نہیں سیکھا
کل مسلم لیگ ن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مخالف ووٹ دے کر ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ ن نے تاریخ کی غلط سمت کھڑے ھونے کا فیصلہ کر لیا ھے
اور اب ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں بچتی کہ ہم مسلم لیگ ن کی حمایت کریں 🤦♀️🤦♀️
جی بھائی ووٹ کو عزت دو کے نعرے کے ساتھ اب بھی کھڑے ہیں ؟؟ 😂😂😂کتنا سمجھاتا تھا کہ بھائی یہ سب اپنے مفاد کے ہوتے ہیں ۔ اور آپ لوگ ہمیں گالیاں دیتے تھے ۔ آج حکومت چیف جسٹس کے ساتھ ۔ کمال 😂😂
اے این پی کے شہید کارکن خالقداد بابر کی قبر پر ان کی ماں کی حالت۔ خالقداد کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 14 اگست 2022 کو سیکورٹی فورسز نے براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ قاتل آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔ اس اعصاب شکن تصویر کو ہم اپنی غیرت پر سوالیہ نشان سمجھ کرکے اقدام کریں گے۔
Congratulations umpires & players last night. The love of cricket showed through as two fierce rivals battled it out till the final ball having utmost respect for each other. Perfect example of how to play the game & how sport brings us together. #INDvPAK#T20WorldCup2022