Human Recourses Manager | Member of International Messengers of Peace 🌍 | Teacher | Writer ✍️ | Teacher | Mentoring Youth | FIFA Volunteer | Adventurer
@Aftab_Nazir تم جتنا اپنا مکروہ چہرہ چھپانے کی کوشش کرتے ہو لیکن تمھارے اندر بغض اہلبیت ع کسی نہ کسی شکل میں ظاہر ہو جاتا ہے اور تم اہلبیت کے ماننے والوں کے خلاف گھناونے پروگرام کرتے رہتے ہو اور لکھتے رہتے ہو۔ جن کا نہ سر ہوتا ہے نا پیر
فرقہ واریت کو ہمیشہ ہوا دیتے ہو۔
@Aftab_Nazir قانون کے اندر رہ کر احتجاج کرنا پاکستانی کا حق ہے تاکہ وہ حکومت کو اس کی کوتاہی اور کارگردگی بتائے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے 80 جنازے سڑک پر رکھ بیھٹے رہے ہیں پر کبھی پاکستان کی کسی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا۔ تم ہمیشہ تکفیریت اور دہشت گردوں کی سپورٹ کرتے ہو ۔
@Aftab_Nazir یہ پتہ ہے تم کو کہ تکفیری کون ہوتے ہیں ؟
جو کسی مسلم کی تکفیر کریں اور ہمارے پاکستان میں موجود آج تک کسی شیعہ نوجوان ، عالم دین نے کسی مسلم کو کافر قرار دے کر نہیں مارا۔ آج تک کوئی شیعہ کسی خودکش حملے میں ملوث نہیں نکلا، آج تک کسی شیعہ نے کسی آرمڈ فوج یا پولیس پر حملہ نہیں کیا۔
@Aftab_Nazir خباثت تمھارے اندر کوٹ کوٹ کے بھری ہے تم جتنے بھی محب وطن ببنے کی کوشش کرو لیکن اصلیت تو کبھی نہیں چھپتی۔ تم جیسے خبیث ہمارے ملک پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ جو بغل میں چھری لئے پھرتے ہیں اور منہ سے پاکستان سے محبت کے گیت گا رہے ہوتے ہیں۔
@SHamriznews وہی فرق ہے جو تم حرامزادے (کچرے کے ڈبے) میں اور ایک حلال ذادے میں فرق ہوتا ہے۔
تمھارا قصور نہیں ہے اپنی ماں سے کنفرم کر لو کہ تم کس باپ کی اولاد ہو۔ ورنہ کوئی حلال زادہ ایسی پوسٹیں شئیر نہیں کرتا اور نہ جرات کر سکتا ہے۔
@RTEUrdu گدھے لکھنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو 😎 جو ہاتھ چومنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ مقام افراد ہیں اور جس نے ہاتھ ملایا ہے صرف وہ فیفا کا صدر ہے اور انٹرنیشنل مہمان ہیں۔۔ ویسے @RTEUrdu والے ہر حبر اکثر بغیر سوچے سمجھے کٹ کاپی پیسٹ کرتے ہیں۔
قطر تدين تفجيراً استهدف مسجداً في باكستان
الدوحة - 6 فبراير 2026
تعرب دولة قطر عن إدانتها واستنكارها للتفجير الذي استهدف مسجداً في إسلام أباد عاصمة جمهورية باكستان الإسلامية، وأدى إلى سقوط قتلى ومصابين.
وتجدّد وزارة الخارجية، موقف دولة قطر الثابت الرافض للعنف والإرهاب والأعمال الإجرامية، مهما كانت الدوافع والأسباب. كما تشدّد على رفضها التام استهداف دور العبادة وترويع الآمنين.
وتعبّر الوزارة، عن تعازي دولة قطر لذوي الضحايا، وحكومة وشعب باكستان، وتمنّياتها للمصابين بالشفاء العاجل.
#الخارجية_القطرية
@Aftab_Nazir كس منہ سے تم یہ سب بول رہے ہو تم خود سب سے بڑے تکفیری گررہ کے حامی اور فرقہ واریت میں ملوث ہو اور تمھاری ٹیوٹس ہمیشہ فقہ جعفریہ کے خلاف ہولتے ہو اور لکھتے ہو۔ پہلے تو تم جیسے ولاگرز کو لگامیں ڈالنی چاہییں۔ @OfficialDGISPR@MohsinnaqviC42
@Aftab_Nazir تم لوگ سوشل میڈیا پر بیٹھ کے فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہو اور پھر مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہو۔ یہ تم لوگوں کی ہی ناجائز اولاد ہے جو ان کاروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ مسجد کے اندر بے گناہ لوگوں کی شہادت تم سب لوگ ہو جو سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کرتے ہو۔ @OfficialDGISPR
@Aftab_Nazir تم کتنے گھٹیا شخص ہو۔ ہمشہ فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہو۔ میں سر پر قرآن رکھ کہ قسم کھا سکتا ہوں کہ ہمارے شیعہ علما نے کبھی بھی اہلسنت بھائیوں کے خلاف شازش نہیں کی ، ہمارے شیعہ علما ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں۔ جو بھی میرا یہ کمنٹ پڑھے اس تفرقہ باز کا اکاؤنٹ رپورٹ کرے۔
@ZubairAlikhanUN تجزیہ کرنے کے پہلے اصول سیکھو ۔ پھر تجزیہ کرو۔ مغربی میڈیا سے خبریں سن کر تجزیہ کر رہے ہو۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور افوائیں پھیلانے والوں کی دنیا میں بھی پکڑ ہو گی اور آخرت میں پکڑ ہوگی۔ لہذا خبر دینے سے پہلے خبر کی تصدیق بہت ضروری ہے۔
@soulat_pasha اچھا بڑی بات ہے ویسے آپ کو یہ بات کہاں سے ہتہ چلی ہے؟
اگر آپ اصل شریعت جانتے ہیں تو بسم اللہ کریں اور اصل شریعت لوگوں کو بتائیں تاکہ وہ اس پر پھر عمل کریں۔! ہوائی فائر تو سب کرتے ہیں عملاً بتائیں کہ ہم کس کو ،کس طرح فالو کریں ؟؟
اب اگر آپ بتائیں گے تو پھر آپ امام بن جائیں گے۔
@MubashirAZaidi اللہ تعالی آپ صدر ٹرمپ کے ساتھ محشور فرمائے امین۔
آپ بہت پڑھے لکھے ہوں گے لیکن آپ کی بصیرت پہلے درجے پر بھی نہیں ہے یا اگر آپ کو ہے تو آپ وفاداری نبھا رہے ہیں۔ ورنہ ایک سادہ سی بات ہے وہ آپ کو نہیں سمجھ سکے۔