ملکی معیشت گئی تیل لینے! عوام مہنگائی کے ہاتھوں بے حال ہیں اور ان سیاست دانوں کو حکوم�� سازی کی پڑی ہے! غریب سفید پوش خود سوزی کا سوچنے پر مجبور ہے!!! اس بوسیدہ اور فالج زدہ سیاسی نظام کا کوئی علاج ہے؟
#imrankhanPTI #ShehbazSharif #PakistanEconomy
یہ تھا سوال کون بچائے حُسین ع کو۔۔۔
زینب س کو خلق کر کے خُدا نے کہا کہ بس!!!
شعبان میں ہے نور کا وہ سلسلہ کہ بس!!!
آمدِ آقا زادی پاک بی بی سیدہ زینب س تمام اہلِ اسلام کو مُبارک ہو۔ 🌸🌸🌸
Republican Representative from Georgia Marjorie Taylor Greene shouts ‘liar’ as US President Joe Biden delivers his State of the Union address. https://t.co/NzqarSRI0x
(Photo by Jim Lo Scalzo for Shutterstock)
The innovative and risk-taker journalist that he is, Naqvi sounds a more neutral choice as compared to the other named prolific figures who had their stints in legislature, and civil-legal bureaucracy..
https://t.co/DIthQl1AkB
پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی وغیرہ وغیرہ۔
میرے خیال سے کافی تماشہ ہو چکا، اب تو آئی ایم ایف بھی کہہ چکا کہ بھائی یا سیاست کر لو یا معیشت بچا لو۔ ان سب برائے نام سیاست دانوں کو اب ذاتی انا، مفادات کو چھوڑنا چاہیئے اور یہ سرکس بند کرکے ٹیبل ٹاک کرنی چاہئیے۔ 🙏🏻
نیت پر شک نہیں لیکن جس قیادت میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ تیرہ گھنٹے کے ڈرامے کے باوجود خود کو نہ بچا سکے، اُس نے ملک بچانا تھا ؟ جو جماعت ترین صاحب کے جہاز اور مخفی قوتوں کے اعجاز کے باوجود سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی وہ ان کے بغیر دوبارہ حکومت میں آئے گی؟ مان لیتے ہیں۔ گُڈ لَک 👍
Will PM explain how being a minority party he ruled Punjab for 3.5 years ? Who bought and who was sold ? Who menaged or engineered CM ship for him ? Why the criteria of fairness and Justice do not apply on him or here in Punjab ?Horse trading is a curse but all are in same boat