ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
گوجرانوالہ میں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک چوری ہوگیا
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کا کیک لیگی امیدوار نے چوری کرلیا، تھانے میں درخواست جمع
تفتیش میرٹ پر ہوگی، پولیس
کل اسلام آباد میں بلوچستان لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد پولیس کی دہشتگردی ہے۔ وفاقی حکومت معافی مانگے، اسلام آباد انتظامیہ شرم کرے۔ انکے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں کہ ماوراء عدالت قتل بند کیا جائے، ڈیتھ سکواڈ ختم کیا جائے، جبری گمشدگیاں جاری ہے جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کیا جائے اور عدالت میں پیش کیاجائے۔ لانگ مارچ کے شرکاء کو اسلام آباد میں احتجاج کا حق دیا جائے جو ان کا دستوری حق ہےاور ان کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
جیو نیوز @geonews_urdu کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں @HamidMirPAK کے ساتھ گفتگو
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@mohrpakistan@MahrangBaloch_
#MarchAgainstBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances