Iran’s commitment to win-win cooperation underpinned by comprehensive strategic partnership with China is resolute.
In my meeting with the Iran Chamber of Commerce, I emphasized: We are determined to translate our strategic consensus under the GDI into pragmatic outcomes.🇮🇷🤝🇨🇳
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
بدقسمتی سے اس سال donations میں 1% کمی آئی ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے۔
اس رمضان میں جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
ہر سال رمضان المبارک کے موقع پر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف کوئی نہ کوئی گھٹیا مہم شروع کی جاتی ہے تاکہ لوگ شوکت خانم کو چیریٹی نہ دیں۔ عمران خان سے سیاسی انتقام لے تو رہے ہیں پھر کیوں کینسر کے مریضوں سے انکی امید چھیننے کی کوشش کرتے ہیں۔
آپ شوکت خانم کو دل کھول کر عطیات دیجیئے۔ اللہ رب العزت قبول فرمائے آمین
Imran Khan was recently convicted of giving Malik Riaz his £190 million back, that were initially blocked in the UK, in exchange for getting land, cash and other benefits from the property developer. Do you think:
باریک واردات
2024 کے آخری مہینوں میں ایک میڈیا سیل نےبہت سارے اکاؤنٹ تحریک انصاف کی تصاویر اور ناموں کے ساتھ بنائے ہیں جنہیں نئے پراپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جاہے گا۔