Hey #cPenNetwork community,
We’ve just released a new version of the cPen app that lets you search for usernames directly in the app!
This update makes it easier to find friends and grow your network within the cPen community.
Thanks for your continued support!
Hey #cPenNetwork community,
We’re excited to announce that the cPen mobile app now supports Dark Mode! ✨
🔹 Update to the latest version (v1.2.36) on Google Play or the App Store.
🔹 Head to Profile → Account Settings to switch it on.
We’ll keep enhancing the app with new features and a smoother experience.
Thanks for your continued support!
— cPen Team
Hi #cPenNetwork community,
Wallet address update has been reopened on the cPen app!
🔑 To add or remove your BSC wallet address:
1️⃣ Go to the cPen Wallet page in the app
2️⃣ If you don’t see the Wallet page, please update to the latest version
⚠️ Make sure to input a valid wallet address from the BSC (BNB Smart Chain) network.
Thanks for your continued support!
— cPen Team
Hi #cPenNetwork community,
Wallet address update has been reopened on the cPen app!
🔑 To add or remove your BSC wallet address:
1️⃣ Go to the cPen Wallet page in the app
2️⃣ If you don’t see the Wallet page, please update to the latest version
⚠️ Make sure to input a valid wallet address from the BSC (BNB Smart Chain) network.
Thanks for your continued support!
— cPen Team
Hey #cPenNetwork community,
KYC has officially reopened on the latest cPen app (v1.2.38). 🚀
Please update to the newest version if you haven’t completed your KYC yet.
🔑 KYC is mandatory for INK token distribution.
To complete KYC, ensure:
1️⃣ You’re on cPen app v1.2.38 (or above)
2️⃣ You’ve maintained a mining streak of at least 5 consecutive days
📅 INK token distribution is planned for the first quarter of 2026 (exact date TBD).
Thanks for your continued support!
— cPen Team
Hey #cPenNetwork community,
We’ve updated the cPen app to v1.2.39!
🔒 New feature: You can now lock your wallet address for extra security.
✅ Locking is done by email OTP verification.
✅ Make sure to verify and lock your wallet address.
✅ Check the wallet page often to confirm your address is correct.
Update your app today and keep your assets safe!
— cPen Team
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم نے ایک پورٹل بنایا ہے جہاں آپ اپنے حلقے سے تحریک انصاف کا امیدوار اور اس کا انتخابی نشان معلوم کرسکتے ہیں،ویڈیو میں اس کی ایک مثال دی گئی ہے جلد تمام امیدواروں کا ڈیٹا پورٹل پر دستیاب ہوگا۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان
پاکستان پر ایران نے میزائل حملہ کیا
ایران کو سخت ترین جواب دینے کی ڈیمانڈ کرنےکی بجائے
چٹواری اس میں بھی تحریک انصاف کےخلاف مدعا ڈھونڈنےکی کوشش کر رہےہیں
کسی نے صحیح کہا ہےکہ نوازشریف اور اس کے چٹواری ہمارےمعاشرے کی گندگی ہیں جسے زبردستی عوام کے سر پر تھوپنے کی کوشش کی جا رہی ہے
ن لیگ کو ملک بھر سے تمام سیٹوں پر امیدوار نہ مل سکے،
ن لیگ قومی اسمبلی کی 266 میں سے 208 سیٹوں پر امیدوار کھڑی کر سکی،
جبکہ پی ٹی آئی نے 266 کی 266 پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں
دوسری طرف ن لیگ صوبائی اسمبلیوں کی 593 سیٹوں پر 463 امیدوار کھڑی کر سکی،
جبکہ پی ٹی آئی نے 593 کی 593 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کر دیے
اگر آپ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل سیٹوں کی بات کریں تو ن لیگ نے کل 859 سیٹوں پر 671 جبکہ پی ٹی آئی نے 859 کی 859 پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں.
ن لیگ جو دو تہائی کی بات کرتی ہے اس کو قومی اور صوبائی 188 سیٹوں پر تو امیدوار ہی نہیں ملے
https://t.co/fhKfDUtosZ
آپ آج اپنے خلاف اس قدر نفرت دیکھ کر حیران کیوں ہیں؟
آپ لوگوں کی ماوں بیٹیوں کے کپڑے اتاریں گے تو آپ سے لوگ نفرت کریں گے۔
آپ میاں بیوی کے بیڈرومز میں خفیہ کیمرے لگا کر انکی ویڈیو ریکارڈ کرکے انہیں بلیک میل کریں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ دس ہزار بندہ اٹھا کر جیلوں میں پھینک دیں گے تو لوگ نفرت کریں گے۔
آپ مقبول ترین لیڈر کو اغواء کریں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ اس ملک کے نامقبول لوگوں کو اپنے سر پر بٹھائیں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ لوگوں کے گھر توڑیں گے انکے کاروبار تباہ کریں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ سیاسی لیڈران کو برہنہ کرکے ان پر تشدد کرنے کی ویڈیوز بنائیں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ صحافیوں کو اغوا لاپتہ اور شہید کریں گے تو لوگ آپ سے نفرت کریں گے۔
آپ نے یہ جو نفرت کمائی ہے شدید محنت اور کوشش سے کمائی ہے۔ اب اس پر حیران نہ ہوں اس کو بھگتیں۔
جو فلسطین کا ساتھ دے آپ اُس کا ساتھ دیں۔ جو یمن کا ساتھ دے آپ اُس کا ساتھ دیں۔
باقی سب بکواس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ایسے وقت میں آپ کو تقسیم کرے اُس سے بڑا مُنافق کوئ نہیں۔ بس اتنا یاد رکھیں۔
قارئین آپ یہ ذہن میں رکھیں،یہ بلے کے نشان پر،پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف،سپریم کورٹ میں،الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت ہے
اور
قاضی صاحب،اکبر بابر کے وکیل سے پوچھ ��ہے ہیں
آپ کو پی ٹی آئی کی فنڈنگ سے متعلق شکایت کب ہوئی؟
قاضی صاحب کا قصور نہیں آپ ان کے" فینز "پر لعنت بھیجیں😂
سریم کورٹ کی سماعت جاری- لاھور ھوئیکورٹ میں سماعتیں جاری-
یہ ھوتا ھے الکیشن، یہ ھوتی ھے جمیوریت، یہ ھوتا ھے میڈیا اور یہ ھوتی ھے حکمرانی-
ایسے ھوتی ھے عوام خوش اور یہ مشعل راہ طریقہ ھے ملکی ترقی کا-
ہمیں چھاپہ مارنے سے پہلے علم نہیں تھا کہ یہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے
اسلام آباد پولیس
رانجھا بھی ہِیر کے پڑوسی کے گھر میں غلطی سے گُھس گیا تھا۔۔۔۔۔۔پھر رانجھا کو ٹھیک پھینٹی لگی۔