بھارت کے 9 بجے حملے کی انٹیلی جنس رپورٹ بلکل ملی تھی. وہ حملہ اس لئے رکا کے بھارت کو پیغام پہنچایا گیا تھا کے ہمیں حملے کی تیاری ��ا بھی پتہ ہے اور جواباً اس سے زیادہ کاری ضرب لگانے کی تیاری بھی مکمل ہے. ابھی نندن کے جہاز گرنے کے بعد بھارت کو پتہ تھا ہم صرف زبانی دھمکی نہیں دیتے
کالعدم مذہبی جماعتوں کے پیشہ ور قاتل یک بار پھر ملک میں قتل و غارت کا بازارگرم کرنے کے لیے اپنی کمین گاہوں سے نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔دہشت گردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ کو ہرانے کی ہرمذموم کوشش کو محب وطن قوتیں مل کر ناکام بنائےگی۔
@ImranKhanPTI#ShiaGenocide
سینئر قومی سلامتی زرائع کہتے ہیں انہوں نے CPEC اتھارٹی سربراہ کے اثاثوں کے حوالے سے حالیہ خبروں کے تانے بانے RAW سے جڑے ہونے کے بارے میں کلیدی ثبوت حاصل کئے ہیں دعوی ہے RAW دوسری چین دشمن ایجنسیز کے ساتھ ملکر CPEC تہس نہس کرنا چاہتا ہے سیکیورٹی ادارے بڑے ایکشن کی تیاری کررہے ہیں