آغا شیخ سرور اور حسنین رفیق اپنے گھروں کے واحد کفیل ہیں۔ دونوں صحافت سے وابستہ ہیں، اور رپورٹنگ کوئی جرم نہیں۔ ان کے بزرگ والدین کی اذیت کا احساس کریں، انہیں فوری رہا کیا جائے!
یہ کیسی جبر کی کالی رات ہے جو ڈھلنے کا نام نہیں لے رہی جو سچ بولتا ہے وہی مجرم ہے جو سچ دکھاتا ہے
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
خوبصورت انداز میں بہترین باتیں
چالیس سالہ رکشہ ڈرائیور اتنا باشعور انسان، شدید محب وطن پاکستانی
اور دوسری طرف بڑے بڑے سرکارے عہدوں پر بیٹھے فارن کوالیفائیڈ جاہل پاکستانی اشرافیہ
جاہلیت کا سٹیٹس اور کلاس سے نہیں، سوچ سے پتہ چلتا ہے۔
شریف خاندان سمجھ بیٹھا تھا کہ لندن پلان عمران خان کو جیل میں ڈال کر اس کی سیاست ختم کر دے گا، مگر خان نے جیل میں بیٹھ کر ہی ان کی ساری چالیں الٹ دیں۔ آج وہ خود حیران ہیں کہ جسے سیاسی طور پر ختم کرنا تھا، وہ پہلے سے زیادہ طاقتور کیسے ہو گیا۔
پورے پاکستانیوں بشمول گلگت بلتستان سے ایک شدید گلہ ہے، ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کیا حق ہے، کیا ناحق ہے، کون ظالم ہے اور کون مظلوم ہے ، کون سچ ہے کون جھوٹ ہے،
ہم دل میں یہ سوچتے ہے ہاں یہ ہے لیکن اپنا کردار ادا نہیں کرتے۔
#FreeKhalidKhurshid
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اغواء کو چار دن مکمل ہو گئے، مگر تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔
آخر وہ کہاں ہیں؟ ان کی خیریت سے قوم کو آگاہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟