Christian Pakistani 🇵🇰 / Jesus’ Child / Young MPA Ticket holder / Allied incharge IDF PTI Punjab / official Member PTI social media Team Central Punjab.
"آزادی کے لیے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو لیکن کم از کم خود کو مت بیچو"
-نیلسن منڈیلا
ہےحق ہمارا آزادی ✌️
عمران خان زندد باد✊
پی ٹی آئی زندہ باد✊
سوچیں اگر 27 ستمبر لانگ مارچ ناکام ہو جاتا ہے تو سہیل آفریدی+ تحریک انصاف کے پاس کیا رہے جائے گا؟
لوگوں کو لگتا ہے کہ چند ہزار خیبرپختونخوا سے آئیں گے اور اڈیالہ سے خان کو نکال کر لے جائیں گے ؟
ایسا تو ہونے سے رہا
تحریک انصاف کا بہت بڑا امتحان شروع ہو چکا ہے کہ وہ کیسے بہت بڑے پیمانے پر لوگوں کو نکالتے ہیں اور مشکل سے مشکل صورتحال کا مقابلہ کرتے ہیں
ایسے تو عوامی ایکشن کمیٹی والے بھی 2 مہینوں سے بیٹھے ہیں انہوں نے کیا اکھاڑ لیا ؟
لہٰذا فیصلہ کن لانگ مارچ کوئی خالہ جی کا گھر نہیں اور نہ ہی کوئی جلسہ ہے کہ پارٹی ترانوں پر جھوم کر رات کو گھر چلے جائیں
آپ کی پوسٹ کا شکریہ۔ میں چند لمحات کے لئے باکل ایکسپو سنٹر گیا اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے۔ 9 مئی کے بعد میرے گھرانے کے 90 سال پرانے کاروبار کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش ہوئی لیکن رزق دینے والا صرف اللہ ہے اور اس مشکل وقت میں بھی ہمارے ہونہار انجینرز نے پاکستان میں نئے بین القوامی گریڈ کا سریا متعرف کرایا جو %33 زیادہ مضبوط ہے %13 کم استعمال ہوتا ہے۔ بہت سی بڑی عمارتوں میں اب سپلائی ہو رہا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://t.co/Kgle9tO2nO
پر موجود ہیں۔
حلال رزق نصف عبادت ہے۔
مجھے فخر ہے کے میرے والد نے ببیرون ملک مجھے کوئی حرام کی کمائی جائداد نہیں دی بلکہ ہر مشکل وقت میں بھی محنت اور ایمانداری کا درس دیا۔
میرے ساتھ میرا بیٹا بھی وہاں موجود تھا جسے رات کی تاریکی میں ملک چھوڑنا پڑا اور ایک سال سے زیادہ کا عرصہ وہ اس کم عمر میں تین ممالک میں دربدر کی طرح زندگی گزارتا رہا۔
آپ کی اس پوسٹ نے کافی تشہیر کر دی اس کاروبار کی جس کا سریہ مینار پاکستان کی تعمیر میں بھی استعمال ہوا۔ اس کے کیے آپ کا شکریہ۔ عُمران خان سے میری وفاداری کتنی ہے اس کا عمران خان اور تاریخ انشاللہ فیصلہ کرے گی۔
Barrister Salman Safdar rejected the Adiala Jail superintendent’s report, calling it completely false.
He said today’s report is fake and misleading because the reality is that Imran Khan is not even being allowed to meet his legal team.
حقیقی ایم این اے 253 صدام ترین کی قیادت میں حلقے میں یوم سیاہ اور شدید احتجاج کیا گیا- احتجاجی مظاہرین نے عمران خان کی فوری رہائی قانون کی حکمرانی اور بد امنی کے خاتمے کے لیئے نارے بازی کی۔
#WorldwideProtestsForImranKhan
جب بے گناہوں پر ظلم ہو اور تم زبان نہ کھولو، تو یاد رکھو تمہارا نام تاریخ میں تماشائیوں کی صف میں نہیں، ظالم کے مددگاروں میں لکھا جائے گا۔
#JusticeForJunaidAndSalman
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا ایوانِ عدل میں عمران خان کی ناحق قید کے 3 سال مکمل ہونے پر ریلی سے پہلے وکلاء سے خطاب-
@salmanAraja#KhanIllegallyJailed3Years
بلوچستان کے ہر شہر اور ضلع میں محبِ وطن پاکستانیوں نے اپنے کپتان عمران خان کی ناحق قید کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔
قوم تیار ہے!
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#KhanIllegallyJailed3Years
#FreeImranKhan
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/e7nMvqM6XF
قوم سے وفا کا جرم اور 3 سال کی بے جرم قید۔ ظلم و جبر کی تمام حدیں عبور کرنے کے باوجود عمران خان کے پُرعزم موقف کو متزلزل نہیں کیا جا سکا۔ حق اور خودداری کی یہ جدوجہد ہر قسم کے فاشزم اور سیاسی انتقام کے خلاف جاری رہے گی۔
#ناحق_قید_کے_3سال#KhanIllegallyJailed3Years
تح تحریکِ انصاف لاہور کے صدر میاں عثمان اکرم کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی قابلِ مذمت ہے۔
میاں اکرم عثمان کو 9 مئی کے بعد بھی بغیر کسی ثبوت کے دو سال ملٹری ٹرائل کے ذریعے سزا دے کر جیل میں رکھا گیا، ان کے سسر میاں محمود الرشید صاحب بھی تین سال سے جیل میں ہیں، لیکن انہوں نے تمام تر ظلم کے باوجود عمران خان سے بےوفائی نہیں کی۔
آج، 5 اگست کو، جب عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاج کی کال دی گئی، تو ان کو پھر سے پولیس کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا ۔ بار بار سیاسی کارکنوں کے ساتھ طاقت کا استعمال یہ سوال اٹھاتا ہے کہ کیا پاکستان میں اختلافِ رائے جرم بن چکا ہے؟
#ناحق_قید_کے_3سال
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کو پاکستان میں بھرپور پذیرائی ملی مگر اسی دوران یہاں ایک پی ایچ ڈی اسکالر کو احتجاج کرنے پر قتل کر دیا گیا۔روان ہفتے آواران سے ایم فل اسکالر خلیل احمد سمیت ۵ بلوچ طلبہ جبری طور پر لاپتہ کئے گئے۔ پھر سوال کیا جاتا ہے کہ یہاں طلبہ احتجاج کیوں نہیں کرتے؟