Bitter reality is also that Hafiz Saeed, Masood Azhar, Azam Tariq Fazlurrehman Khalil and several others are all mostly Punjabis. Pakistan became notorious not because of KP/Pashtoons but Muridke, Bahawalpur, Jhang (Lashkare Jhangvi) - all internally banned groups - much before TTP emerged
بونیر پیر بابا کی صبح کا ایک منظر۔۔۔۔۔
جب تباہی آپکو روندتی ہو گزر جائے ۔۔۔۔۔
اس وڈیو کی اچھی بات یہ ہے کہ ہمارے لوگ دکھ کی گھڑی میں ایک ساتھ ہو جاتے ہیں ۔۔۔
یہ دو فوٹیجز خیبرپختونخوا میں حالات کی سنگینی جانچنے کے لئے کافی ہیں ۔۔
ایک کچھ روز پہلے ٹانک کی ہے اور دوسری آج کے واقعے کی ۔۔
چیزوں پر بات نہ کرنے یا چھپانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔۔مسئلہ حل ہو گا اس بڑھتی ہو نفرت کو سمجھنے اور اسکو ختم کرنے سے ۔۔۔۔۔
We strongly condemn the security forces for opening fire indiscriminately on civilians in Tirah, Khyber Pakhtunkhwa, resulting in numerous locals being martyred and injured - another egregious act of Pashtun genocide.
#Balochistan
بلوچستان سے عجب کرپشن کی غضب کہانی۔ ڈان کی جامع تحقیقیاتی رپورٹ پڑھیںے اور جانیے کہ بلوچستان کو کس طرح سے لوٹا جا رہا ہے۔
https://t.co/2PTI8GyRjk
The state is committing another huge blunder by attacking peaceful protestors heading towards Gwadar. A new social contract is needed in Balochistan and only leaders of Baloch Yakjehti Committee can deliver it. Alienating them is a suicidal policy that will weaken the federation.
اطہر من اللہ سمیت تمام ججوں سے نہایت ادب کے ساتھ، جو حقوق وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے تفویض کرتے ہیں، وہ کسی بلوچ، کسی سندھی، کسی مہاجر، کسی پشتون یا کسی کشمیری کو دے دیں، تو ہم بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
ایک بلوچ گروہ کو جی ایچ کیو پر حملے کے بعد بالکل ویسا برتا جائے جیسا عمران اینڈ کمپنی کو۔
کسی کور کمانڈر کے گھر پر ہلہ بولنے پر کسی مہاجر کو ویسا برتا جائے جیسا عمران اینڈ کمپنی کو۔
کسی یادگاری ٹینک یا طیارے کو آگ لگانے پر ایک پشتون سے ویسے نمٹا جائے جیسے عمران اینڈ کمپنی کو۔
کسی سرکاری عمارت کو آگ لگانے پر کسی کشمیری سے ویسے برتا جائے جیسے عمران ینڈ کمپنی کو۔
آپ ایک طرف دستور بالاداتی کی جگتیں کستے ہیں اور دوسری طرف انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں، دہشت گردی اور بنیادی دستور ضمانتوں کی پامالی پر خاموش تماشائی بنے دیکھتے ہیں، تو یقین کیجیے میں آپ کے قلم، آپ کے عہدے، آپ کے منصب سب ایک دکھاوا ہیں اور اس کا عملی نمونہ انصاف کا عالمی انڈیکس ہے۔
The Olasi Pasoon (literal meaning: People's Uprising) in Bannu is a clear message to the deep state: No more violence on our lands, No more bloodshed, No more arbitray and indiscriminate firing on People.
You think you can have a reign of terror and people won't rise?
بنوں میں دہشت گردی کے خلاف امن مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں عوامی شرکت نے مثال قائم کردی، اطلاعت ہیں ان پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی،کئی زخمی اور حالات کشیدہ ہیں۔
Bannu is witnessing an unprecedented uprising against terrorism. While the state is always willing to negotiate with TLP & TTP, it has fired upon peaceful protestors in Bannu who demand nothing but peace. The addiction of wars & dollars is forcing the state to dig its own grave.