آپ احسن اقبال کی پوسٹ یا رچرڈ گرینل کے سوال پر ہی غور نہ کریں، آپ یہ دیکھیں کہ احسن اقبال نے یہ پوسٹ 10 نومبر 2020 کو کی تھی اور امریکی ایمبیسی نے ریٹویٹ کیا تھا- تاریخ پر غور کریں کیونکہ عمران خان حکومت کے خلاف سازش صرف سائفر کے آنے سے شروع نہیں ہوئی تھی، بلکہ پہلے سے کام شروع ہو چکا تھا-
#گولی_کیوں_چلائی #سول_نافرمانی
Hello @RichardGrenell here is compete list of derogatory tweets about President elect @realDonaldTrump by this illegitimate regime ruling Pakistan now a days. Just check the language. Many tweets have been deleted but we managed to secure screenshots and screen recordings. #FreeImranKhan
القادر یونیورسٹی پر برطانوی میڈیا کی رپورٹ
القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان ناحق قید ہیں 💔
آج کے بعد کوئی بھی PTI کا ترجمان یا عہدیدار TV پروگرام میں، یا کسی بھی نوٹیفیکیشن میں خان صاحب کے لیے “بانی چیئرمین/بانی لیڈر” جیسے الفاظ استعمال کرتا ہے
سب اس کی مل کر منجی ٹھوکیں
۔۔
یہ پی ٹی آئی سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ پھیلانے میں کردار ادا کر رہے ہیں
اگر
“اتنی ٹانگیں کانپتی ہیں عمران خان کا نام لینے سے تو گھر بیٹھو”
رچرڈ گرینل نے عمران خان کے جس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے اس میں 26 نومبر کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے
یہ بہت اہم ڈویلپمنٹ ہے.. کیونکہ اس قتل عام میں مبینہ طور پر حساس اداروں کا نام بھی آ رہا ہے
شاعر اس کے لئے نظمیں لکھتے ہیں، مصور تصاویر بناتے ہیں، بچے اس کے نعرے لگاتے ہیں اور بڑی بوڑھیاں اس کے لئے آنسو بہا کر دعائیں مانگتی ہیں، ایسے آدمی کا راستہ کب تک روکا جا سکتا ہے۔ ہارون رشید
#FreeImranKhan#گولی_کیوں_چلائی
بات صرف اتنی سی ہے کہ جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا قوم اسکو سر آنکھوں پہ بٹھائے گی جرنیلوں کیلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں اڈیالہ والے مرشد کی بیعت کرلیں پھر دیکھیں قوم کا ردعمل۰۰۰