نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
You can troll the Pakistani govt as much as you want, but the truth is that Pakistan’s road infrastructure is better than the roads in 90% of Indian cities and 100% of cities in Uttar Pradesh. This is what roads can look like when corruption doesn’t get in the way. #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
لا احد يشمت في مصائب الآخرين ونسأل الله السلامه للشعب النيبالي ، ولكن بعض النيباليين انفسهم يقولون :
ان الله غضب علينا، وهذه السيده تقول : لقد تم هدم المساجد في هذه المنطقه وحرقو القرآن و منازل المسلمين الضعفاء ، وهذا انتقام الله
اور ناظرین اس فوٹیج سے ایک معاملہ کلیر ہوگیا ہے کہ کرنل اہلیہ کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں اور پھر اس کے بعد جتھہ نے ایک نہتی خاتون پر حملہ کیا تو پھر ایک غیرت مند خاوند نے اپنا حق ادا کیا
🚨 FACT CHECK
Indian media and social accounts are circulating an AI-generated voice falsely attributed to Defence Minister Khawaja Asif.
The viral clip is AI-manipulated propaganda. The original footage is attached for verification.
یہ شبر زیدی معیشت کی الف ب سے بھی ناواقف معلوم ہوتے ہیں اور سٹھیا گیا ہے ، اس کو تو معیشت کا زیرو لیول کا بھی پتہ نہیں اور اس جاہل کو یہ بھی معلوم نہیں کہ اعداد و شمار کیا کہانی بیان کرتے ہیں۔
اگر پاکستان میں سالانہ 40 ارب ڈالر کے قریب ترسیلاتِ زر آ رہی ہیں، تو اس میں سے 70 فیصد یعنی 28 سے 30 ارب ڈالر سے زائد کا حصہ اکیلے پنجاب کے تارکینِ وطن کا ہے۔ اگر پنجاب کی حکومت اور عوام اپنے ہنرمندوں کو باہر بھیج کر اربوں ڈالر ملک میں لا رہے ہیں، تو یہ ان کی کامیاب معاشی حکمتِ عملی اور محنت کا نتیجہ ہے، پاکستان کی کل اشیائی برآمدات (Exports) کا حجم 32 ارب ڈالر کے قریب ہے، تو اس میں سے تقریباً 24 ارب ڈالر (70% سے 75%) کا حصہ اکیلے پنجاب کے صنعتی مراکز سے نکلتا ہے، ملکی ٹیکسٹائل کی 16 سے 17 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کا 75% حصہ فیصل آباد، لاہور، ملتان اور سیالکوٹ کے صنعتی زون سے آتا ہے۔پاکستان جو 500 ملین ڈالر کے قریب سرجیکل سامان برآمد کرتا ہے، اس کا 95 فیصد سے زائد اکیلا سیالکوٹ تیار کرتا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کے فٹ بالز سمیت دنیا بھر میں بھیجے جانے والے کھیلوں کے سامان کا 90 فیصد سے زائد حصہ پنجاب کی پروڈکشن ہے۔زراعت کے ختم ہونے کا شوشہ چھوڑنے والے کو یہ نظر نہیں آتا کہ پاکستان کی کل 29.6 ملین میٹرک ٹن گندم میں سے 75% سے 77% (تقریباً 22 سے 23 ملین ٹن) اکیلا پنجاب اگاتا ہے۔ اگر پنجاب کا کسان گندم اگانا بند کر دے تو ملک میں قحط پڑ جائے، اور عالمی منڈی میں پاکستان کا نام روشن کرنے والا 90 فیصد ممتاز باسمتی چاول بھی پنجاب کے اضلاع (حافظ آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، سیالکوٹ) کی زمینوں سے پیدا ہوتا ہے۔
قدرتی گیس یا بندرگاہ کا ہونا جغرافیائی موقع ہو سکتا ہے، لیکن اپنی انسانی قوت، ہنر، صنعت اور زرعی زمینوں کو استعمال کر کے ملکی خزانوں میں سب سے زیادہ زرِ مبادلہ ڈالنا پنجاب کی محنت کا کمال ہے۔ ایسی تمام تر واقعی معلومات کو نظر انداز کر کے پنجاب کو ناکام کہنا دیوالیہ پن اور جہالت کو ظاہر کرتا ہے۔
ایک رپورٹر چینل کا مالک بن گیا پھر وہ نگران وزیر اعلی بن گیا پھر وہ سینیٹر بن گیا پھر کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بن گیا پھر وزیر داخلہ بن گیا سسٹم نے تباہ ہی ہونا تھا
سسٹم میں آپ وزیر داخلہ ہیں- نہ پولیس ٹھیک ہوئی اور نہ ایف آئی اے- بلکہ آپکے دور میں خودمختار بننے والا ادارہ NCCIA اسوقت کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے-
سسٹم میں آپکے پاس نارکوٹکس کا اضافی قلمدان ہے لیکن ہر گلی, محلّے, اسکول, کالج اور یونیورسٹی میں منشیات باآسانی دستیاب ہیں-
سسٹم میں آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہیں اور کرکٹ کی جتنی تباہی آپکے دور میں ہوئی, ہم نے پوری زندگی میں اتنی نہیں دیکھی-
سسٹم میں آپ 13 ماہ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ رہے- آپ کچھ کر کے گئے ہوتے تو محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو یوں دن رات تو ایک نہ کرنے پڑتے-
سسٹم نے آپکو ایران-امریکہ تنازعے میں خارجہ امور نمٹانے کی ذمہ داری دی- آپ نے ہمیشہ سب اچھے کی رپورٹ دی لیکن آج آپ جس انداز میں پاکستان کے سسٹم پر تنقید فرما رہے ہیں, اسطرح کبھی ایران کے پاسداران انقلاب کی اصلیت بھی کھول کر بیان کرتے اور باسز کو بتاتے کہ ایرانیوں سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- لیکن اسکے بجائے آپ نے انتہائی ذوق و شوق سے اپنے ٹور جاری رکھے-
قبلہ نقوی صاحب, اپنی ناکامیوں پر سسٹم کو پیٹنے اور اسے ری-سیٹ کرنے, نئے صوبے بنانے کی بات کرنے کے بجائے اپنے قلمدان پر توجہ دیں- پولیس, ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو ٹھیک کریں, 80 فیصد سسٹم خودبخود ٹھیک ہو جائے گا- پالیسی امور منتخب نمائندوں پر چھوڑ دیں-
میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟
دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں
تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں
پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں
اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟
علی امین گنڈاپور نے فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نہ آپ شہید ہیں اور نہ ہی آپ کے گھر سے کوئی شہید ہے، تو 1200 کنال زمین کیوں لی؟ یہ مولانا نہیں، مال لانا ہے۔
مولانا فضل الرحمن سے بڑا بلیک میلر پاکستان میں کوئی نہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے جی ایچ کیو سے شہداء کی زمین لی ہے اور آج شہداء کے خلاف بات کر رہے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے جی ایچ کیو سے زمین لی ہو۔