@realrazidada رضی دادا بزرگوں سے سنا ہے کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
ایک کو تو بھگت رہے ہیں دیکھو یہ دوسرے والے کیا کرتے ہیں
ہو سکتا ہے یہ نسلی ہوں
پاکستان کے میڈیا پر کن کتروں کا بیانیہ تو دہرایا جا رہا ہے!
لیکن کشمیر کے اصلی وارثین کو نہیں دکھایا جا رہا۔
یہ غلام محمد صفی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے 60 سال کشمیر تحریک کیلئے صرف کئے۔
ان کی آوازیں ہم نے شئیر کرنا ہیں، جن کو دبایا جا رہا ہے۔
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
سب پاکستانی مل کر آواز اٹھائیں
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول اور بجلی بڑھانے کا اثر سیدھا غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھے کہ سبسڈی جاری رکھیں
اسکے متبادل مراعات ختم کریں
#افسر_شاہی_نامنظور@CMShehbaz
⏬️1/26
یوتھیے پھر کہ رہے ہیں کہ امریکہ نے عمران خان کی حکومت گرائی،
لیکن دوسری طرف خود عمران خان اپنے انٹرویوز میں کہہ چکے ہیں کہ ان کی حکومت امریکہ نے نہیں گرائی
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔
تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا
حالیہ دنوں کی ایک بہت بڑی پیش رفت جس پر آپ کو بتایا بھی تھا پاکستان نے ایران اور چین کے راستے وسط ایشیا سے تجارت شروع کی اب افغانستان کی اس پر چیکیں نکل رہی کہ ہمیں نظر انداز کر دیا کرغزستان کو طالبان وزیر تجارت نے خط لکھا ہے کہ آپ ہمارے ملک والے تجارتی راستے پر غور کریں
پاکستان کا ہر دشمن تکلیف میں ہی رہے گا انشاءاللہ
گذشتہ تین ماہ میں سرکار کو ایک ہزار یونٹ سے زائد بجلی بنا کر دی، اور سرکار سے دو سو یونٹ لی۔
سرکار نے چار ہزار روپے بجلی کا بل بھیج دیا ہے کہ یہ میٹر اور تار کا کرایہ ہے۔
سرکار یہ کرایہ بجلی میں ایڈجسٹ کیوں نہیں، اور تار اور میٹر تو میں نے اپنی جیب سے خرید کر لگوایا تھا۔
یہ روندی مار رہے ہیں لغاری صاحب
عمران خان کے حق میں اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار یروثلم پوسٹ میں اداریہ لکھنے والے شخص کا نام مائیکل جانلیکوز ہے۔
یہ شخص World Zionist Organization کا ترجمان ہے یعنی دنیا کے سب سے بڑے صیہونیوں کا ترجمان عمران نیازی کا کھل کر دفاع کر رہا ہے۔
ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
ہم سعودی عوام ہیں
ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰
اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا
اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا
یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے
سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں
اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے
ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں
اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں
یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں
جو دو قوموں کو جوڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں
آپ قدرت کے کام چیک کریں یوتھیے ، عمران ریاض ، عادل راجہ ، شہباز گل اپنی پوری سوشل میڈیا طاقت سے پاکستان بارے ماحول بناتے اسے گالیاں دیتے یہ ثابت کرتے کہ پاکستان کا تو کوئی رول نہی ایران کو ٹرسٹ نہی امریکہ کو دھوکہ دے دیا وغیرہ جب یہ سب کر چکتے تو ٹرمپ کا بیان آتا کہ مزاکرات ہوں گے تو پاکستان اور ایران کا بیان آتا ہم پاکستان کو ہی ترجیح دیں گے
عرض کی تھی آپ انسان سے لڑ سکتے اس کے مقدر سے نہی اور پاکستان کو تو جس نے جب کبھی تباہ کرنے کی کوشش کی وہ خود تباہ و برباد ہوا ہے
اس وقت جب ایران مکمل اسرائیل کے نشانے پر ہے کسی آرمی چیف کا ایران جانا معمولی بات نہی ہے اسرائیل نے ایران میں عام حالات میں حماس کے سربراہ شہید کر دیا تھا
مگر یہُ بھی پاکستان کی فوجی طاقت کہ اس کا سربراہ یوں بے خوف ایران پہنچ گیا ہے