🌷آج کی بات🌹
لوگ کہتے ہیں دل میں اللّٰہ کا خوف ہونا ضروری ہے اس وجہ سے ہم انسان غلط کاموں سے بچ جاتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں دل میں اللّٰه کے لیے اتنی محبت ہونی چاہیئے کہ اسے ناراض نا کرنے کے ڈر سے ہم انسان غلط کاموں سے بچیں....!!
🌸
#AllahLovesUsMoreThan70Moms
سری لنکن ٹیم پر حملے کی وجہ سے پاکستان نے ایک بہت لمبے عرصے تک غیر ملکی ٹیموں کے نخرے برداشت کیے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے بھی مکمل سہولت کاری کی
اب انشاءاللہ یہی چیزیں بھارت کو بھی برداشت کرنا پڑیں گئیں اور ہم سکون سے تماشہ دیکھیں گے
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
بھارت کیلئے پیغام 🚨
جنگیں صرف ہتھیاروں اور معیشت سے نہیں لڑی جاتی جنگیں خب الوطنی قوم کے اعتماد اور سپاہیوں کے قابلیت پہ لڑی جاتی !!
میجر گورو تک یہ پیغام پہنچاؤ !!
اس فلسطینی بچے کا تباہ شدہ غزہ میں پاکستان سے یکجہتی کا یہ انداز طمانچہ ہے ہمارے ان سب لوگوں کے منہ پر جنہوں نے اس لیے فلسطین کے لیے ایک لفظ نہیں لکھا کہ کہیں انکے امریکی آقا ناراض نہ ہو جائیں یا انکے اکاؤنٹ نہ سسپنڈ کر دئیے جائیں۔
✌🏻♥️
When acts of aggression begin with the targeting and destruction of masajid—a sacred symbols of Islam—it reveals a deep-rooted hostility toward the faith itself. Such actions serve as a stark reminder of our collective identity as one ummah. Every Muslim is called upon to uphold the principle of wala’ and bara’—loyalty and disavowal—by standing resolutely with their brothers and sisters in #Pakistan and #Kashmir in opposition to the #Hindu oppressors.
Allah says: "Those who disbelieve are allies of one another! If you (Muslims) do not do the same (become allies of one another), there will be fitnah (trial, oppression, shirk) and great fasad (corruption) in the land." (8:73)
This verse is unique in that nowhere else in the Qur’an are fitnah and fasad paired together, combined with fasad described as “great”—a warning that violating the banner of iman and its strongest bond, wala’ and bara’, leads to serious consequences.
Wherever Muslims are oppressed or under attack, our duty is simple and clear: to stand with them, unwaveringly.
Ahmad Musa Jibril
Dhu al-Qi'dah 9, 1446
یا خدا اتنا ظلم : شام سے انتہائی افسوسناک مناظر سامنے آگئے ۔
بشار الاسد کے فرار کے بعد اس وقت دمشق پر مزاحمتی گروپوں کا قبضہ ہے ۔
لیکن شام کی جیلوں سے جو مناظر سامنے آرہے ہیں وہ ناقابل یقین ہیں ۔
یہاں کچھ دل دہلادینے والے مناظر ہیں اگر آپ کمزور دل ہیں تو یہ تھریڈ اوپن نہ کریں 🧵