آزادی مارچ پلان B
حب ریور روڈ پر جمعیت کے متوالوں اور جانثاروں کے سروں کا ہجوم ، تا حد نگاہ انسانی ��روں کا راج دیکھئے
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب کررہے ہیں ۔
#PlanB_Rocking
#TeamJUISindh
جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کراچی سوشل میڈیا کے زیراہتمام آج رات 8 بجے ضلعی امیر، قائدملیر حضرت مولانا احسان اللہ ٹکروی صاحب اپنی رہائش گاہ پر آزادی مارچ اور کشمیر کے ساتھ اظہار یکجھتی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
میں جس پروگرام میں آؤں !
اس پروگرام میں کوئی جرنل یا کرنل نہیں ہونا چاہیے!!
سیاست پر آپ ذاتی حیثیت سے بات کرنا چاھتے ہیں تو جنرل،کرنل کا لفظ کاٹ کر آئیں
تا کہ ہم آپ کو آڑے ہاتھوں لے سکیں،
خدانخواستہ اگر میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو یہ حکومت اور وہ ادارے جنہوں نے ان کے ساتھ یہ سب کچھ کیا ہے وہی ذمہ ہونگے
(مولانا فضل الرحمن)
#NationSays_GoNiaziGo
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنے والے بڈھے جرنیل ہمیں میڈیا پر آکر سیاست نہ سیکھائیں
جو آپ سے متعلق ہے اسی پر تبصرے کیا کریں
پاکستانی عوام فلسطینی مسلمانوں کے ہر دم شانہ بشانہ کھڑی ہے
حکومتی اراکین ہمارے رضاکاروں سے بھی خوف زرہ ہوچکے
انصارالاسلام جمعیۃ علماءاسلام کا رجسٹرڈ شعبہ ہے جو انتظامیہ کے اشتراک سے ہمیشہ جلسوں اور اجتماعات کے انتظامات کو سنبھالتا چلا آرہا ہے، ماضی میں بھی ان رضاکاروں کی خدمات سب کے سامنے ہیں۔
#AzadiMarch27October#شیردل_انصارالاسلام
ہمیشہ ڈکٹیٹرز نے بطور نجات دہندہ کے اس ملک میں آمریت کو مسلط کیا مگر آج حالات یکسر مختلف ہوچکے، آج قوم ملک میں پیدا نااہلی اور ناکامی کا قصوروار اسٹیبلشمنٹ کو ہی سمجھتی ہے
لہذا واضح طور پر کہتے ہیں کہ ملک پر آمریت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
#AzadiMarch27October
تمام سیاسی جماعتیں اور ہر شعبے سے وابستہ تنظیمیں آج ایک پیج پر ہیں اور پوری قوم ایک آواز ہے کہ اس نااہل حکومت کا خاتمہ کیا جائےاور صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں
انشاءاللہ ہم پرعزم ہیں اور اس جعلی حکومت کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔
#AzadiMarch27October#بیروزگاری_کا_سونامی
ہم نے ہمیشہ تشدد کے مقابلے میں عدم تشدد، ماورائے آئین اقدام کے مقابلے میں آئین کے دائرے میں اپنا کردار ادا کیا۔
حکومتی اراکین جھوٹے پروپیگنڈوں سے عوام میں مایوسی پھیلا رہے ہیں مگر اب عوامی سمندر اُمنڈنے کو ہےاور جلد انکااحتساب لے گا۔
#AzadiMarch27October
پاکستان میں آئین کی حکمرانی،آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے تمام اداروں کے فرائض کی انجام دہی سے ہی عوام میں اعتماد کی فضا قائم ہوگی،گزشتہ دس ماہ میں جس نااہلی کا مظاہرہ کیا گیا اس سے عوام میں مایوسی بڑھی ہے اور ایک کروڑ نوکریوں کے دعویدار وں نے برسرروزگار طبقے کو بھی مایوس کردیا
پوری قوم پر عزم ہے اور ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افرادآزادی مارچ کیلئے مکمل تیار ہیں
ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہا جائے اور ہمارے ذمہ داران اور کارکنان کو دباؤ میں مت لایا جائے
ہم اپنی جماعت میں کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔