السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃
ایک ہاتھ اللّٰه کی طرف لینے کے لیے پھیلاؤ اور دوسرا مخلوق کو دینے کے لیے كھولو، عاجزى کے ذریعے اللّٰه سے لو اور سخاوت سے بندوں کو دو، عبادت كر کے اللّ��ه کے محبوب بن جاؤ اور عمده اخلاق سے مخلوق کے محبوب بن جاؤ، اسی میں دنیا وآخرت کی کامیابی ہے کیونکہ جب ہم ہر طرح سے حق ادا کر دیتے ہیں تو پھر زندگی بھی ہمیں بے انتہا ثمرات سے نوازتی ہے، پھر آپ کو کسی سے شکوہ اور شکایتیں نہیں رہتی. اللہ کریم مہربانیوں سے نوازے..!!
آمیــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین
ﷺ .🤲🌹🌹
صبح النور والسرور
#صدف_کے_موتی