ملتان پہنچنے پر اتنی بڑی تعداد میں والہانہ استقبال کرکے ملتان کے عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ انتخابات کیلئے تیار ہیں-انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر پاکستان کے عوام کو ان مسائل سے باہر نکالیں گے۔
#بندیال_جواب_دو
چیف جسٹس عمر بندیال کی "میں" نے پورے نظام عدل کو مفلوج کر دیا عدلیہ کو تقسیم کردیا آئین و قانون کو ساس کی خاطر بیگم بچوں کی خاطر روند دیا لاڈلے چور نیازی کو بچاتے بچاتے خود بے نقاب ہوگئے کیکن ہٹ دھرمی نہیں چھوڑی
یہ وہ قاضی فائز عیسیٰ ہے جس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کی تو عمران خان کی حکومت نے ان پر نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا آج اسی عمران خان کے نام لیواؤں نے قاضی صاحب کو فوج کی وردی پہنا دی ہے وہی فوج جس سے خان صاحب ڈائیلاگ چاہتے ہیں
منافقت کے اوپر منافقت کیا پاکستانی اس منافقت کو نہیں سمجھتے؟👇
امریکہ نے ہماری خلاف سازش نہیں کی اس دن انکا سفیر میٹنگ میں تھا، سائفر تو اسد مجید کا زاتی تجزیہ تھا: فواد چودھری
یہ خط میرے پاس ثبوت ہے جو امریکہ نے ہماری حکومت گرائی:عمران نیازی
میں کانگریس کو سلائی مشین سے ہیسے کمانے کے گر سکھا رہی تھی: علیمہ نیازی
عمران نیازی امریکہ کے خلاف کبھی نہیں ہو سکتا وہ چاہتا ہے ہم حکومت میں آئیں تو ایسا لگے کہ امریکہ کی حکومت ہے:رکن پی ٹی آئی عاطف کا امریکن کانگریس کو بیان
عمران خان کا پاکستان-افغانستان خارجی امور اور دہشت گردی متعلق بیان قابل مذمت ہے۔ بطور سابق وزیراعظم، عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کر رہے ہیں۔ عمران خان کو خطے کے سکیورٹی معاملات اور تاریخ کی اتنی ہی جانکاری ہے جتنی ان کو جرمنی اور جاپان کی جغرافیہ کی ہے۔ 1/3
سیلاب متاثرین کی امداد اور ملک کی تعمیر نو کیلئے 16.2 بلین ڈالرز درکار تھے اور ہم نے عالمی برداری سے 50 فیصد فنڈز کی درخواست کی تھی مگر ہم نے جینوا میں کامیاب کانفرنس کے دوران توقعات کے برعکس ایک ہی دن میں اپنے ہدف سے زائد فنڈز اکھٹا کرلئے-
#ResilientPakistan