اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا 🇸🇦
اللہ تعالیٰ حرمین شریفین، ارضِ مقدس اور تمام امتِ مسلمہ کو ہر قسم کے شر، فتنے اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھے اور وہاں ہمیشہ امن، سلامتی اور برکت قائم فرمائے۔ 🤲
#Makkah#SaudiArabia#haramain
غم کو پتہ نہیں لگنے دیں کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا غم کو یہی بتانا ہے کہ تم آئے اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاہ سو اور کام بھی ہیں جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے
انگلینڈ میں چاقو کے وار سے قتل ہونے والے سعودی طالبعلم محمد القاسم کو مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کیا جائے گا انکی نماز جنازہ 8 اگست کو بعد نماز جمعہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
یہ دنیاآپکےساتھ ختم کردی جائےگی کیونکہ آپکی زندگی میں مرنےوالے آخری شخص آپ خود ہیں دنیاکا ہر منظر تمہارے ساتھ ختم ہوجائےگا جن لمحوں میں تمہاری سانسیں تھیں وہی لمحے زندہ تھےتمہاری ہنسی کی گونج ہی تھی جو دیواروں کومعنی دیتی تھی تمہاری آنکھوں کا خواب ہی تھاجو کائنات کوحقیقت بناتاتھا
اگر مرحومہ 200 گز کا بنگلہ 50 تولہ سونا اور بینک بیلنس چھوڑ کر جاتی تو والد یا بھائ ایسے ہی لاش وصول کرنے سے انکار کرتےرشتے بھی سرمایہ دار نظام میں ایسے ہوتے ہیں
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ عِيدٌ مُبَارَكٌ
🇪🇮🇩 🇲🇺🇧🇦🇷🇦🇰
May Allah accept this worship from us and from you, and may He make us and you among those whose deeds are accepted and whose sins are forgiven Eid Mubarak
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼
Tasadaq Hussain Cheema
پڑھی لکھی عورت سے ڈر اور احساس کمتری ہمارے معاشرے کے جاہل مرد کا بنیادی مسئلہ ہے ہمارے ہاں پہلے ہی لڑکیوں کی تعلیم میں ہزاروں مسائل ہیں اب اس طرح کے واقعات کے بعد تو ۔۔۔
#Rip_punjab_college
قرآن پاک میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، چھوڑنا نہیں تھی
کم تولنا، رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا، کسی کا حق کھانا، ملاوٹ کرنا، کسی کو ناحق قتل کرنا اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو معاملہ حقوق العباد کا تھا
غزہ میں ہر رات کا قصہ پچھلی رات کے قصے سے زیادہ بھیانک اور خوفناک ہوتا جا رہا ہے. آگ ہے، دھواں ہے، خاک ہے، خون ہے، چیخ و پکار ہے، آہ و بکا ہے، چاروں طرف موت کا راج ہے.
بستی میں شاید ہی کوئی گھر ایسا بچا ہو جس کے دروازے پر مرگِ ناگہاں نے دستک نہ دی ہو!
محافظ ناموسِ رسالتﷺ انجینئر جناب غازی عامر عبد الرحمن چیمہ شہید کے والد محترم پروفیسر محمد نذیر چیمہ صاحب رضائے الٰہی سےانتقال فرما گئے ہیں اللہ تبارک وتعالی اپنے حبیب حضرت محمدﷺ کے صدقےقبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائےمغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
الحمدللہ تاریخ میں پہلی بار ایک طاقتور حلقوں کا خیمہ بستیاں دیکھیں دل باغ باغ ہو گیا فلسطینیوں افغانیوں قبائیلیوں اور دیگر مسلمانوں کی خیمہ بستیاں تو ہمیشہ فلک و ارض کے منظر نے دیکھا