یہ خاتون سپر مسلمان بننے کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی ہیں، کیسا کیسا ہیرا بیٹھا ہے ایوانوں میں ان کے ہوتے ہوئے اسلام کو کسی بیرونی سازش سے کوئ خطرہ ہی نہیں۔۔ خود ہی کافی ہیں۔۔۔
#طالبان#قیدی#افغانستان#کابل
آج غور میں امارت اسلامیہ کےحراستی مرکز سے کابل انتظامیہ کی 15 فوجی اور پولیس اہلکار رہا ہوئے اور ہر قیدی کو کرایہ وغیرہ دیکر اپنے اپنے گھروں کو روانہ کردیا گیا۔
سہیل شاہین ترجمان طالبان دفتر
کرکٹ میچ کا دوبارہ آغاز ہوگیا دنیا بھر میں سینماز کھلنے جا رہے بھارت میں فلموں کی شوٹنگ شروع ٹرمپ ریلیز جلسے کر رہا ہزاروں لاکھوں لوگ آرہے بھارت میں ہندوؤں کے تہواروں پر لاکھوں لوگوں کی شرکت مگر
مسلمانوں کا حج صرف1 ہزار لوگوں کا ہوگا خانہ کعبہ حجر اسود کو چھونے کی اجازت نہیں ہے
ستم ظریفی
ہزاروں افغانوں کے قاتل اور بدنام زمانہ گلم جم ملیشیا کےسفاک درندےجنرل دوستم کو کابل انتظامیہ کے سربراہ #اشرف_غنی نے مارشل کا خطاب کیا۔
لروبرکا نام نہاد نعرہ لگانے والےایجنٹ اب غنی سے پوچھ سکتے ہیں کہ ہزاروں افغانوں کے قاتل کو مارشل کا خطاب کیوں دیاگیا۔
نیوزی لینڈ ✌✌گریٹ ❤❤
مسجد میں 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد آسٹریلوی شہری کو عدالت نے سزائے موت سنادی✌
دہشتگرد کو 24 اگست کو تمام شہداء کے لواحقین کی موجودگی میں سزائے موت دی جائیں
عدالت
جہاد ایک ایسا لفظ ہے جس کو سنتے ہی کفار کے ایوانوں میں لرزہ تاری ہو جاتا ہے اور اسی جہاد کو مسلمانوں میں سے ختم کرنے کےلیے انھوں نے بڑے بڑے فتنے مسلمانوں میں پیدا کیے مرزے قادیانی لعنتی جیسا فتنہ بھی اسی لیے بنایا انگریزوں نے
#طالبان_بیان
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے کانگریس کے لیے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ نے برصغیر میں القاعدہ تنظیم کی حمایت کو جاری رکھا ہوا ہے۔
یہ ایک تصویر چل رہی ہے سوشل میڈیا پر جس گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں یہ سٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہوئ دوسری گاڑی جیو کے ڈرامے میں ان کے نمبرز چیک کریں۔۔۔ @ImranKhanPTI@HaqeeqatTVEng
@DrSMFanClub @OfficialDGISPR
آنے والے جمعہ / ہفتہ سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت سے داخل ہونے کا امکان
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں
جمعہ (شام / رات) سے داخل ہونگی اور ہفتہ کو اس کی شدت میں مزیداضافہ ھو جائیں گا
@Haqeeqat_TV
یو اے ای نے حکومت پاکستان کو لیٹر لکھا کہ یو اے اے کی مختلف ائیر لائنز میں کام کرنے والے 50 پاکستانی پائلٹوں کی ڈگریوں کی تصدیق کریں... اب پوری دنیا پاکستان کے خلاف ایسے اقدامات کرنے جا رہے..