Unveiling our latest beauty
Kaani Silk Shawl finished with delicate Chantelle lace for that sophisticated, feminine touch.
Perfect for winter weddings, dinners, and gifting.
DM or WhatsApp 03455937403 to book yours today!
راہیں دھوئیں سے بھر گئیں میں منتظر رہا
قرنوں کے رخ جھلس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
مجید امجد
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
ان وادیوں میں برف کے چھینٹوں کے ساتھ ساتھ
ہر سو شرر برس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیں
دن دلدلوں میں دھنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
@munazza_qureshi امتیاز علی تاج کا ایک بڑا مشہور کیریکٹر تھا چچا چھکن۔ ایک افسانہ ہے چچا چھکن کی عینک۔
جب بیٹری پوری طرح فعال ہو گئی تو لازمی پڑھئیے گا
“Why did burning girls matter in Vietnam but not in Gaza?”
The 'Napalm Girl' photo shocked the world and helped end the Vietnam War, writes @JehadAbusalim, but a child surrounded by flames in Gaza can't even provoke a ceasefire.
Read/subscribe: https://t.co/9WQDurO3Yw