@DailyHamKombat Attention Community! It's Time to Act!
1.Block @hamster_kombat_bot
2.Unsubscribe from
@hamster_kombat
and all their social media
3.Stop watching their YouTube videos
Remember: WE are the community. WE made them successful.
@pikaso_me
screenshot this plz.
#HMSTRSCAM
ڈنکی لگا کر غیر قانونی طور پر فرار ہونے والا بدبخت صحافی عمران ریاض، جو آرمی چیف اور شیعہ علماء کی ملاقات کو ناکس معلومات کی بناء پر غلط رنگ دے کر ملت تشیع پاکستان کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنا چاہتا ہے۔
آرمی چیف سے ملاقات کی حقیقت علماء نے بیان کی ہے اور پالیسی بھی وہی دینگے۔
ایرانی رہنما علی لاریجانی کاقتل قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔ چینی وزارت خارجہ
چین نے ہمیشہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔ ایرانی ریاستی رہنماؤں کو قتل کرنے اور شہری اہداف پر حملہ کرنے کی کارروائیاں اور بھی زیادہ ناقابل قبول ہیں۔ فوری طور پر فوجی کارر
🔴 ایران کے دینی رہنما مجتبیٰ خامنہ ای:
ترکیے میں ہونے والے حملوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ واقعات صہیونیوں کی ایک فریب کاری ہیں، جو ہمیں اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ آمنے سامنے لانے کے لیے رچائے گئے ہیں۔
🇮🇷 ایران نے جنگ کے آغاز کے بعد سے 16 ملین بیرل تیل برآمد کیا🚨 ہے۔
اس آبنائے کے ذریعے، جسے بظاہر بند کہا جا رہا ہے۔
90 جہاز گزرے، ایرانی جہاز، چین سے منسلک جہاز، اور وہ ممالک جنہوں نے براہِ راست تہران کے ساتھ مذاکرات کیے۔