🦋بسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🦋
🌲ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌲
💚اللہ رب ذوالجلال دعا ھے کہ پروردگار آپ ، آپ کے خاندان ، پاکستان اور تمام امت مسلمہ پر اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اپنی خاص رحمت اور فضل و کرم فرمائے💚
💕 اللہ رب العالمین پاکستان کو خوشحالی ، استحکام اور ترقی عطا فرمائے💕
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
The Quran is a sacred text for Muslims, and burning it is a desecration of our faith. We condemn this act of hate and violence, and we stand in solidarity with all Muslims who have been affected by it.
#نکلو_حرمت_قرآن_کی_خاطر#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور@TeamPakPower
عمران خان کا ساتھ سب چھوڑ گئے ،مگرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شدید ترین دباو کے باوجود تعلق نہیں توڑا۔
آج کی تازہ تصویر میں جیسے مضبوطی سے راجہ صاحب نے خان کا ہاتھ تھاما ہے ایسے ہی خان کے ساتھ استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر یہ ہے کہ
پہلے وزراتوں کی آفر کی گئی تو کمزور نہیں پڑے ۔لالچ نہیں کیا ۔اصولوں کی سیاست کی ہے۔
اب مجلس وحدت مسلمین کو مزید کمزور کرنے کیلیے مسلک کے ہم خیال جید شیعہ علمائے کرام کی طرف سے اندرونی طور پہ کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجبور کیا جارہا ہے کہ خان کا ساتھ نہ دیں۔ مگر راجہ صاحب پرعزم ہیں۔
مولانا فضل الرحمنٰ اور جماعت اسلامی کے طور تعداد کی بنیاد پہ لشکر نہیں بدلا ،مجلس وحدت مسلمین کااندازِ سیاست قابلِ رشک ہے۔
جنہیں اپنا اکاؤنٹ عزیز ہے وہ دور رہیں
باقی سب بولو
تاجدارِ ختم نبوت۔
زندہ باد💖
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن میرے رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا
#گستاخی_قرآن_کے_لئے_کوئی_معافی_نہیں