I, Mohammad Taukir Rahmani, am a Lecturer at Markazul Ma'arif Education and Research Centre (MMERC), Mumbai and Sub-editor of Eastern Crescent online magazine.
ماہنامہ دارالعلوم دیوبند جیسے مؤقر علمی و ادبی مجلے میں، جہاں اکابر علماء اور اہلِ علم کی گراں قدر تحریریں شائع ہوتی ہیں.
الحمدللہ! اس علمی مجلے میں میرا یہ دوسرا مضمون ’’والدین: بچوں کے لیے حقیقی معلم و مربی‘‘ ماہِ جون کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔
اختلاف بذات خود کوئی عیب نہیں، بلکہ صحیح بنیادوں پر قائم ہو تو یہ فکر کی حرکت اور علم کی وسعت کا سبب بنتا ہے
از: محمد توقیر رحمانی
لیکچرر: مرکز المعارف، ممبئی
روزنامہ انقلاب
17 اپریل 2026