جہاں کپڑوں کے نت نئے ڈیزائن آرہے ہیں۔ وہاں یہ ڈیزائنگ بھی گرمی کے حساب سے گلہ کافی ٹھیک رہے گا۔ لیکن اس گلے کو ہماری سوسائٹی نے کیا قبول کرلینا ہے۔ جہاں مرد حضرات نئے نئےطریقہ سےکپڑے پہنتے وہاں اگر ہماری لڑکیاں یہ پہن لیں تو میرا نہیں خیال کسی کو مسئلہ ہوناچاہئے
#momikhan22