اگر پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان نیشا پومی والے لڑکے کیساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں انکے ملک کا سربراہ کونسا ٹیپو سلطان ہے ، نا انکا مستقبل محفوظ ہے ، نا انکو بنیادی سہولیات میسر ہیں ۔ دو چار پانچ سال میں ذمہ داریوں کا بوجھ سر پر ہوگا کسی پرائیویٹ دفتر میں چالیس پچاس ہزار کے لیے سارا دن ذلیل ہوں گے اور پھر کہیں گے یو فرام نیشا پومی یے یے۔
میں نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اور میری وکالت کی تاریخ میں عمران خان کے کیسز کی پیروی کرنا سب سے مشکل کام ہے اور مشکل اس لیے نہیں کہ کیس مشکل ہیں بلکہ اس لیے کہ حالات مشکل ہیں۔
اس کیس میں مشکلات اس لیے آرہی ہیں کہ یہ آخری کیس ہے تین سو سے اوپر کیس لڑے جاچکے ہیں۔ عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ کی ہمت کو داد بنتی ہے کہ انہوں نے ساڑھے تین سو جھوٹے کیس لڑے ۔
آج عدالت سے میں نے یہ بھی درخواست کی کہ میری میرے کلائنٹس عمران خان اور بشری عمران سے ملاقات ضروری ہے یہ ملاقات کروائی جائے۔ عمران خان اور بشری عمران سے کافی لمبا عرصہ ہوگیا ہے ملاقات کیے جو بطور وکیل کلائنٹ سے اتنا لمبا عرصہ رابطہ منقطع رہنا مناسب بات نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#PAKWatch🇵🇰: Today, Imran Khan's sisters led THOUSANDS to Adiala jail in Rawalpindi, where they DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
کل اہم ترین اور آخری موقع ہے جس کے ذریعے ہم خان صاحب کی بہنوں کی خان صاحب سے ملاقات کو یقینی بنا سکتے ہیں۔....
کل کے بعد پھر عاشورہ تک کوئی احتجاج ہوتا نظر نہیں آئے گا۔
اس کے بعد جولائی اور اگست کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔
اگر کل اڈیالہ جیل کے باہر 10 ہزار سے زائد افراد اکٹھے ہو جاتے ہیں تو خان صاحب سے ملاقات بھی ہو جائے گی اور انہیں الشفا اسپتال منتقل بھی کر دیا جائے گا، ورنہ بات ہاتھ سے نکل جائے گی۔
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
میں جب اسلام آباد رہتا تھا وہاں حافظ جی ہواکرتے تھے جو ویسے تو نائی کا کام کرتے تھے لیکن ضرورت کے وقت ختنے بھی کر لیا کرتے تھے انھوں نے میرے سامنے تین لوگوں کے ختنے کیے دو کا تعلق ڈی آئی خان سے تھا اور تیسرا اسلم صاحب کا لڑکا تھا ختنے تو ہو خیر ہوگے لیکن عجیب بات یہ تھی اسے ساتھ اسلم صاحب نہیں بلکہ عقیل بھائی لاۓ تھے 🤣 کہہ رہے تھے لونڈا بڑا وفادار ہے کراچی میں بھائی لوگوں کی خوب خدمت کرتا رہا ریفرنس لیٹر بھی ساتھ لایا تھا ‼️
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
@MuzzammilAslam3 لعنت پڑی تمہاری شکل پر احسان فراموش
تمہاری ٹوٹل اوقات بس جیو یا اے آر وائ پر بیٹھ کر
میراثی کی طرح فالتو کے قصیدے پڑھنے کر تھی
خان نے تم کو پہچان اور شہرت دی
لیکن تم وہی آوارہ کتے نکلے جس کو شہد چٹادو یا روٹی کھلادو
کام اسکا بھونکنا ہی ہیں
پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
مزمل اسلم پر زیادہ بات سے بہتر ہمیں خان صاحب سے ملاقات پر زور ڈالنا چاہیے مزمل اسلم جیسے لوگ ماضی کا حصہ بننے جا رہے ہیں
شہباز گل اور شہزاد اکبر ہمارے ہیرو ہیں۔۔۔۔۔۔
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@MarioNawfal@soulful7867@salmanAraja@SohailAfridiISF
جن شہباز گل ، مرزا شہزاد اکبر پر بدترین جسمانی تشدد ہوا ، تیزاب پھینکا گیا ، اہلخانہ اٹھائے گئے ان پر الزام تراشیاں وہ کررہا ہے جو گنڈاپور حکومت میں بھی تھا سہیل آفریدی کی حکومت میں بھی ہے۔ جو وفاق سے غیر ضروری تعاون کا بھی حامی ہے۔ جو بجٹ سرپلس کا بھی حامی ہے۔ جو عسکری منرلز بل کا بھی داعی تھا۔ جسے عمران خان حکومت میں ٹویٹس کرنے کے لیے رکھا گیا تھا۔
مزمل اسلم جیسے لوگ تحریک حقیقی آزادی پر بوجھ ہیں۔ شہباز گل اور مرزا شہزاد اکبر اس جدوجہد کے درخشاں ستارے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ یہ شکر خور عسکری اثاثے قربانیاں دینے والے اور مشکلات جھیلنے والے لوگوں کو اوورسیز ، ڈالر خور اور اس طرح کے الزامات لگا کر اپنا آپ چھپانا چاہتے ہیں۔مزمل اسلم اب بیرسٹر سیف جیسے انجام کے لیے تیار رہے۔
خان صاحب کو دوبارہ پمز ہسپتال منتقل کرنے کا شوشہ کمپنی کے صحافی ڈسٹرکشن کے لیے چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔
اپنا فوکس خان صاحب کی بہنوں نے ملاقات، خان کو شفاء انٹرنیشنل ہپستال منتقل اور خان صاحب کی رہائی پر رکھیں
اس کے ساتھ ساتھ قیادت پر بھرپور پریشر ڈالیں
تاکہ منگل کے روز اڈیالہ کے باہر 10 ہزار کا ٹارگٹ پورا کریں۔۔۔۔
عجیب بات ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ محمود اچکزئی سے اڈیالہ کے باہر اجتماع کی درخواست کیوں کر رہی ہے جبکہ احتجاج کرنے والے تمام کارکن اور قیادت پی ٹی آئی کی ہو گی
اور یہ بات علیمہ خانم کیوں بتا رہی ہیں ۔ پی ٹی آئی قیادت خود یہ بات کیوں نہیں کہہ رہی ۔
ٹوٹل لوچا ہے
میرے اکاؤنٹ کو بری طرح سے ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔۔
ہر تھوڑی دیر بعد پاسورڈ reset کا کوڈ آرہا ہے اور بار بار ٹویٹر بند ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
اگر میرے اکاؤنٹ سے کسی بھی وقت کوئی غلط ٹویٹ آئی تو سمجھ جانا کہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے
میں ایڈوانس میں بتا رہا ہوں
میرا ایسی کسی ٹویٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا جو اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد میری اکاؤنٹ سے کی جائے گی۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد