راولاکوٹ میں ہونے والے ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج پر فورسز کی طرف سے اپریشن کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شھید ہو چکے ہیں۔۔
خدارا کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں۔۔
راولاکوٹ میں جو ظلم و بربریت ہو رہی ہے اسے دنیا تک پہنچائیں۔۔۔۔
خبر ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت خیبر پختونخوا پہنچ گئی ،
حقیقت یہ کہ جب تک کے پی کے ساتھ پنجاب اور سندھ کی قیادت اپنے صوبوں کی عوام کو باہر پر امن نہیں نکالیں گے حکومت پر دباؤ نہیں آیے گا ، کیا پنجاب پی ٹی آئی کی قیادت چھٹی پر ہے ، فسطائیت والی بات درست ہے اگر عمران خان تین سال سے جیل میں تو قیادت کو ہمت کرنا ہو گی
جاوید میانداد اور معین خان کے بعد اب یونس خان نے بھی کھل کر عمران خان کے حق میں آواز بلند کر دی۔
کسی کو شرم آئے یا نہ آئے، ہم انشاءﷲ اس حکمران ٹولے کو شرم دلاتے رہیں گے کہ ظلم بند کرو۔
قومی ہیرو کی عزت نہیں کر سکتے تو ظلم بھی مت کرو۔ اللّه سے ڈرو۔ قیامت سے ڈرو۔
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
اداکارہ حناء بیت
پاکستانی خاتون نے کامل کہہ دیا🔥🔥
200 روپے پیٹرول مہنگا کرو اور اس کے بعد 15 روپے سستا کرو اور عوام پہ احسان کرو ہمیں نہیں چاہیے یہ 15 روپے!!
تمھارے ظلم کے دن کم رہ گئے
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔