زبردست ہارس ٹریڈنگ کے باوجود پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں بارہ ارکان کی کامیابی ، قائد آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو کی دور رس پالیسیوں کا تسلسل ہے باسم بٹ https://t.co/i0fejMZj1x
سردارسلطان اورحاجی فیاض خان تنولی،چیئرمین آصف نوازکاشمیری اورسیدنویدعباس نے جی ٹی روڈکے ساتھ گلشن رضاکالونی میں35لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلیوں کی تعمیرکے کام کاافتتاح کیا https://t.co/rha9W1lVwb
معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا،شرح تعلیم میں اضافہ میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،نونہال قوم کے معمار ہیں https://t.co/qkNoXiRHtA
ٹیکسلا ۔فروغ تعلیم کے لیے کالی ڈلی اور قرب جوار کی مضافاتی بستیوں کیلیے عبدالمالک خان او ران کی جملہ ٹیم کی خدمات قابل تعریف ہیں https://t.co/ntFrhmj1Cz