اِسے کہتے ہیں گھر میں گُھس کے مارنا۔ میں اِس نوجوان کو نہیں جانتا لیکن اتنا آج معلوم ہو گیا ہے کہ پاکستان میں بیشمار حُب الوطن اور انتہائی قابل تجزیہ گار موجود ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ Electronic Media سے حامد میر جیسوں کے بجائے ایسے جوانوں کو موقع ملے۔