When the illegal caretaker Punjab govt announced that 40 terrorists were hiding in my house. Should they not have named them?
The reason they didn't was because what they were planning was to bring 30-40 people with them and then accuse me for harboring terrorists just like last time when they broke into my house through an armoured car and then planted Kalashnikov and petrol bombs.
میری ہمدردیاں ان سب کے ساتھ ہیں جن پر دباؤ ڈال کر انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خراجِ تحسین کے ساتھ میں ان تمام سینئر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں جو جماعت سے علیحدگی کیلئے پڑنے والے سنگین دباؤ کی ڈٹ کر مزاحمت کررہے ہیں۔
حقیقی آزادی کیلئے ثابت قدمی دکھانے پر قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جا��ے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
موجودہ فسطائی بندوبست کی جانب سے ہماری جمہوریت، ہماری عدلیہ، ہمارے آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ ہمارے دیگر قائدین کیطرح، شیریں مزاری کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرکے ایک دوسری جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ہمارے کم و بیش ساڑھے سات ہزار (7500) کارکنان گرفتار ک��ے جا چکے ہیں جن میں بیشتر کو قانون کے مطابق عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ ایسے میں جب میں آپ سے مخاطب ہوں، گھروں میں (غیرقانونی طور پر) دھاوا بولا جارہا ہے، ان میں توڑ پھوڑ کی جارہی ہے اور (بغیر کسی لحاظ کے) مرد و خواتین کو اٹھایا جارہا ہے۔ ایس میں جب ہمارا ملک معاشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے لحاظ سے زوال کی تہہ میں اتر چکا ہے، ہم مزید گہرائیوں کو چھو رہے ہیں۔ اور یہ سب پاکستان تحریک انصاف کو آئندہ حکومت بنانے سے روکنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
If you'd like to donate to PTI, please visit https://t.co/6m2v5cbWd3
Bank Transfer:
A/c Title: Pakistan Tehreek-e-Insaf
A/c No.0602-79010514-03
Swift Code : HABBPKKA
IBAN # PK70 HABB 0006 0279 0105 1403
Habib Bank Limited
CDA-Civic Centre
G-6-Islamabad.
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی آج صبح سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے. حاضری یقینی بنائیں آپنے مستقبل کے لئے- #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی آج صبح سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے. حاضری یقینی بنائیں آپنے مستقبل کے لئے- #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
عمران خان کی رہائی ��وام کی دعاؤں اورسپریم کورٹ کےتاریخی فیصلےسے ممکن ہوئی۔ساری قوم عدلیہ کےپیچھے کھڑی ہے۔سپریم کورٹ نے گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیا۔آئین اورقانون کی فتح ہوئی۔ 13 پارٹیاں ذلیل اور رسواء ہوئیں۔ انکی سیاست دفن ہو گئی۔وہ سیاست میں زیرو ہوگئے عمران خان مزید ہیرو ہوگیا
یہ کہہ رہےہیں ججوں کو چوکوں میں لٹکائیں گے اور PAC میں تھانے کی طرح طلب کر رہے ہیں170��رب غریب پر بوجھ ڈال دیا IMF سے کچھ نہیں ملا۔ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان سیاست کا ہیرو ہوگا یہ زیرو ہونگے وہ سیاست میں مقدر کا سکندر بنے گا اور عوام13 جماعتوں کو سیاسی طور پر دفن کردے گی
عمران خان کی گرفتاری فسطائیت ظلم دہشتگردی اورغنڈہ گردی ہےجوساری دنیا میں عمران خان کودھکےمارتےہوئےدکھائی جارہی ہےیہ حکومت کی نااہلی ناکامی ہےفیصلہ کروانےوالےسارےبھگوڑےلندن میں چھپ کربیٹھ گئےہیں۔جسکو2مرتبہ قتل کی کوشش کی وہ بچ گیااب گرفتارکرکےحکوم�� مزیدذلیل اوررسواء ہونے جارہی ہے
شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے!
▪️عطیہ کرنے کیلئے https://t.co/VQzcuLE8vQ استعمال (visit) کیجئے!
▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات بھجوانےکیلئے 080011555 پر کال یا 03000666363 پر وٹس اپ (WhatsApp) کیجئے!
https://t.co/UdTlPQf8VH
#ZakatForSKMCH #Zakat
ظلم کی انتہا- رمضان کے مقدس مہینے میں مقدس جگہ مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر بربریت کی صرف مذمت نہیں بلکہ انٹرنیشنل کیمونٹی کو عملی طور پر اسکے خلاف اقدامات کرنے ہونگے-اس ظالمانہ تشدد کا اب خاتمہ ہونا چاہیے- تمام مسلم ممالک کو یکجا ہوکر آواز اٹھانی چاہیئے
https://t.co/MR5BbC5unn