#Petrol
اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو
ابو دودھ بیچتے ہیں روزانہ صبح صبح گھر سے نکلتے ہیں تو پہلے اپنی پیاری بیٹی کو سکول ڈراپ کرتے ہیں سر پر ایک پرانا سا ہیلمٹ ضرور پہنتے ہیں بیٹی بھی ماسک پہن کر سکول جاتی ہے ذمہ دار باپ کی ذمہ دار ننھی بیٹی میرے وطن کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے #GirlsEducation