اکثر لوگ دوسروں کا سکُون برباد کرتے کرتے خُود بے سکُون ہو جاتے ہیں پھر خُدا سے شِکوہ شکایت کرتے ہیں مگر یہ نہیں سوچتے جو کُچھ بویا تھا درحقیت وہی کاٹ رہے ہیں __
Mind it😶
اس نازک دل دے لوگ ہاں، ساڈا دل نہ یار دکھایا کر
نہ جھوٹے وعدے کیتا کر، نہ جھوٹیاں قسماں کھایا کر
تینو کنّی واری میں آکھیاں اے، مینو ول ول نہ آزمایا کر
تیری یاد دے وچ میں مر جا ساں، مینو اینا یاد نہ آیا کر
#بابابلےشاہ
😭
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آج GHQ میں منعقدہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں
😍😍😍😍
وزیراعظم پاکستان مہمان خصوصی ہوں گے، یہ بات پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے...
PTI😍
شرجیل میمن کے خون می شراب کا عنصر نہی پایا گیا
نواز شریف نے ایک پیسے کی کرپشن نہی کی ہے
مریم نواز اور زرداری کی باہر تو کیا پاکستان می بھی جائداد نہی
مولانا فضل الرحمن اسلام کی خدمت کرتا ہے
شہباز شریف خادم اعلی ہے
ریحام خان عزت دار خاتون ہے
پاکستانی لطیفے 🤓😂��
#mastiya🙈
1965کی جنگ میں پاک فوج نے ملک کی سرحدوں کا دفاع باوقار انداز میں موثر بناتے ہوئے دنیا کو یہ باور کرا دیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔
#شہدا_پاکستان_کو_سلام
6 sep 2018💝😍😚👍🇲🇷