Some losses cannot be put into words. Sister @SabaHyder1 , your dedication to PPP and your tireless voice on social media will never be forgotten. You will be greatly missed. 💔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
ہماری جیالی بہن @SabaHyder1 اب ہم میں نہیں رہی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
Karachi is entering a new era of connectivity and progress.
Shahrah-e-Bhutto turns the journey from Qayyumabad to Kathore into speed, ease, and efficiency, reflecting a modern vision for the city’s future.
A defining step in Karachi’s development story.
#ShahrahEBhutto
Sindh Government Launches a new electric bus route in Karachi to serve the residents of Gulshan-e-Maymar . The introduction of the electric bus service on this route is aimed at easing the daily commute for thousands of residents in the area.
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے محروم طبقات کو آواز، عوام کو وقار اور پاکستان کو متفقہ آئین، عوامی سوچ اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی بنیاد عطا کی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مستقبل کے معمار ننھے بچے انڈس یونیورسٹی اسپتال کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر گلدستہ پیش کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان میں 2025 کی آخری انسداد پولیو ویکسین مہم 15 دسمبر سے شروع ہوکر 21 دسمبر تک جاری رہے گی میں والدین کمیونٹی اور قائدین سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ 5 سال سے کم عمر ہر بچہ انسداد پولیو کے قطرے پئے یہ مشن، جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے شروع کیا گیا تھا