ویسے لعنت ہے ہم سب پہ ایک بندہ کھلے عام پاکستان میں رہ کے پاکستان کا کھا کے وزیراعلی کی سیٹ پہ بیٹھ کے پاکستان کے توڑنے کی چیخ چیخ کے کئی بار بات کرتا ہے اور ہم لوگ تماشہ صرف دیکھتے ہیں
افسوس صد افسوس
شیخ مجیب الرحمٰن پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔
الطاف حسین پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔
عمران خان پاپولر بھی تھا اور فارن فنڈڈ بھی۔ تینوں ہی اقتدار کی خاطر اپنے وطن کو داو پر لگانے پر تل گئے۔
تینوں نشان عبرت بنے۔
جتنی کمائی اپنی ماں کی لاش سے ان چار بہن بھائیوں نے کی ہے شاید ہی کسی گدی نشین نے کسی دربار والی لاش سے کی ہو۔توبہ توبہ حرامی شوکت خانم کے نام پر لوٹ کر کھا گئے ہیں۔