پاکستانیوں,
رات کو اے سی چلانے کا سستا طریقہ!!
رات کو اے سی چلانے کا سستا طریقہ
"کیا آپ کا اے سی بھی رات کو چلنے کے بعد آپ کے ہوش اڑا دیتا ہے جب مہینے کا بل آتا ہے؟ رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک اے سی ضرور چلائیں، لیکن بل آدھا آئے گا! آج میں آپ کو بتاؤں گا اے سی کی وہ سیکرٹ سیٹنگز اور صحیح روم سائز کا حساب، جو آپ کے یونٹس کو بہت کم کر دے گا۔ ویڈیو کو ابھی سیو کر لیں، یہ بہت کام آنے والی ہے!"
حصہ 1: بل بچانے والی اے سی سیٹنگز (رات 10 سے صبح 5)
"سب سے پہلے بات کرتے ہیں سیٹنگز کی، کیونکہ رات کو سوتے وقت آپ کا جسم ٹھنڈا ہوتا ہے اور باہر کا ٹمپریچر بھی گرتا ہے۔ اس لیے یہ 3 سیٹنگز لازمی کریں:"
1۔ آٹو ٹمپریچر (26°C پر سیٹ کریں):
"بہت سے لوگ 18 یا 20 پر اے سی چلا دیتے ہیں، جو کمپریسر پر بہت لوڈ ڈالتا ہے۔ اے سی کو 26°C پر چلائیں۔ یہ سب سے بہترین ٹمپریچر ہے اور اس پر کمپریسر سب سے کم بجلی کھینچتا ہے۔"
2۔ سلیپ موڈ (Sleep Mode) کا استعمال:
"اپنے ریموٹ پر موجود Sleep Mode کا بٹن لازمی دبائیں۔ یہ موڈ کیا کرتا ہے؟ ہر ایک گھنٹے بعد یہ ٹمپریچر کو 1 ڈگری بڑھا دیتا ہے۔ یعنی اگر آپ نے 26 پر اے سی چھوڑا، تو کچھ گھنٹوں بعد یہ خود بخود 27 اور پھر 28 کر دے گا۔ آپ کی نیند بھی خراب نہیں ہوگی اور صبح 5 بجے تک یونٹس کی بھاری بچت ہوگی۔"
3۔ فین اسپیڈ کو 'آٹو' پر رکھیں:
"فین اسپیڈ کو فل یا لو رکھنے کی بجائے Auto پر سیٹ کریں۔ جب کمرہ ٹھنڈا ہو جائے گا، تو پنکھا خود بخود سلو ہو جائے گا اور بجلی بچائے گا۔"
حصہ 2: روم سائز اور اے سی کی کیپیسٹی (1 ٹن بمقابلہ 1.5 ٹن)
"دوستو، اے سی جتنا مرضی اچھا ہو، اگر وہ کمرے کے سائز کے مطابق نہیں ہے تو بل ہمیشہ زیادہ آئے گا۔ اپنے کمرے کا سائز اس حساب سے چیک کریں:"
1 ٹن کا اے سی (1 Ton AC)
کمرے کا سائز: 100 سے 120 اسکوائر فٹ (Sq. Ft) تک۔
آسان الفاظ میں: اگر آپ کا کمرہ 10x10 یا 10x12 فٹ کا ہے، تو 1 ٹن کا اے سی بالکل پرفیکٹ ہے۔ اس سے بڑے کمرے میں 1 ٹن لگائیں گے تو وہ مسلسل چلتا رہے گا، کمرہ ٹھنڈا نہیں ہوگا اور بل ڈبل آئے گا۔
1.5 ٹن کا اے سی (1.5 Ton AC)
کمرے کا سائز: 130 سے 180 اسکوائر فٹ (Sq. Ft) تک۔
آسان الفاظ میں: اگر آپ کا کمرہ 12x12، 12x14 یا 12x15 فٹ کا ہے، تو آپ کو 1.5 ٹن کا اے سی ہی لگانا چاہیے۔ یہ کمرے کو جلدی ٹھنڈا کرے گا اور انورٹر اپنی اسپیڈ سلو کر کے بجلی بچانا شروع کر دے گا۔
حصہ 3: پرو ٹپ (بونس ایڈوائس)
ایک آخری اور سب سے ضروری ٹپ! اے سی چلانے سے پہلے کمرے کا چھت والا پنکھا تھوڑی دیر فل اسپیڈ پر چلائیں تاکہ کمرے کی گرم ہوا نکل جائے۔ اور جب اے سی آن کر دیں، تو پنکھے کو بالکل سلو (اسپیڈ 1 یا 2) پر چلائیں تاکہ اے سی کی ٹھنڈک پورے کمرے میں برابر پھیلتی رہے۔"
"ان سیٹنگز کو آج رات ہی ٹرائے کریں اور اگلے مہینے اپنے بل میں فرق دیکھیں!
آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر ہم ایک بیرل تیل کی قیمت پاکستانی روپوں میں معلوم کرنا چاہیں ۔ تو ہم 87 کو 279 سے ضرب دینگے ۔
279 × 87 = 24273
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے ۔ اگر ہم ایک لیٹر تیل کی قیمت معلوم کرنا چاہیں ۔ تو 24273 کو 159 پر تقسیم کرینگے ۔
24273/159 = 152.66
یعنی بین الاقوامی منڈی سے پاکستان کو ایک لیٹر تیل 152.66 روپے کا مل رہا ہے ۔
ہم اس پر زیادہ سے زیادہ دوسرے اخراجات ڈال کر فرض کرلیتے ہیں ۔ کہ پٹرل پمپ میں یہ تیل 200 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔
اور عوام کو 381 روپے میں بیچا جارہا ہے ۔ یعنی ہر لیٹر پر حکومت کے خزانے میں 181 روپے جمع ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں روزانہ کم و بیش سات کروڑ لیٹر تیل استعمال ہوتا ہے ۔
اب اگر ہم سات کروڑ کو 181 سے ضرب دینگے ۔ تو ہمارے پاس وہ رقم آجائے گی ۔ جو صرف تیل کی مد میں روزانہ عوام کی جیب سے ٹیکس کی شکل میں سرکاری خزانے میں جارہی ہے ۔
70000000 × 181 = 12670000000
یعنی صرف تیل کی مد میں موجود وفاقی حکومت عوام کی جیب سے روزانہ تقریبا بارہ ارب 67 کروڑ نکال رہی ہے ۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے ۔
Happy birthday, Imran Khan. May you lead the nation to greatness. May the Almighty grant us the courage and the faith to cast aside the chains of fear.
Behind you, Skipper. Always.
#HappyBirthdayImranKhan#BehindYouSkipper
جاہل
میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہونے کے ناطے گورنمنٹ کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں کہ خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جشن ولادت کے موقع پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسم گرامی کے اوپر مریم نواز کی تصویر اویزہ کرنے کی مذمت کرتا ہوں
السلام علیکم 🌿
#ربيع_الأول
ربیع الاول وہ مہینہ ہے جس میں دنیا کو رحمت للعالمین ﷺ کی آمد کی خوشخبری ملی
🕋 درود و سلام کی کثرت کریں
🕋 نیک اعمال کی طرف بڑھیں
🕋 دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں
**اللّٰہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور اتباع کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
انٹرنیشنل کمیونٹی کو دکھائے مریم کا پنجاب🚨
ایک بزرگ شخص اپنے کرایہ دار اور اس کی بیٹی کو اپارٹمنٹ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مارتا ہے اس کا احتساب ہونا چاہیے !!